ہم کو تو گردشِ حالات پہ رونا آیا
رونے والے تجھے کس بات پہ رونا آیا
کیسے جیتے ہیں یہ کس طرح جیے جاتے ہیں
اہلِ دل کی بسر اوقات پہ رونا آیا
جی نہیں آپ سے کیا مجھ کو شکایت ہوگی
ہاں مجھے تلخیِ حالات پہ رونا آیا
ہم کو تو گردشِ حالات پہ رونا آیا
رونے والے تجھے کس بات پہ رونا آیا
کیسے جیتے ہیں یہ کس طرح جیے جاتے ہیں
اہلِ دل کی بسر اوقات پہ رونا آیا
جی نہیں آپ سے کیا مجھ کو شکایت ہوگی
ہاں مجھے تلخیِ حالات پہ رونا آیا
غزہ میں موجود ایک بچہ کی ویڈیو دیکھی وہ اپنے پیٹ پر پتھر باندھ رہا ہے تاکہ بھوک نہ لگے اور ساتھ کہتا ہے کہ میرے رسول اللہ (ص) نے بھی ایسا کیا تھا۔
This has got me into thinking that how resilient and steadfast on Islam they are like our kids do not talk like that nor do we have that kind of Imaan

Also, مرگ بر اسرائیل
Also, مرگ بر اسرائیل
ماشاءاللہ، میاں صاحب دھوپ لگانے باہر نکل آئے🤩
ماشاءاللہ، میاں صاحب دھوپ لگانے باہر نکل آئے🤩
وہ عجب گھڑی تھی کہ جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کا
کہ کتاب عقل کی طاق پر جو دھری تھی سو وہ دھری رہی
وہ عجب گھڑی تھی کہ جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کا
کہ کتاب عقل کی طاق پر جو دھری تھی سو وہ دھری رہی
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
تعارف روگ بن جائے تو ا س کا بھولنا بہتر
تعارف روگ بن جائے تو ا س کا بھولنا بہتر