X: https://x.com/Nomi4everPTI
عمران کی طاقت بنتے ہیں
یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی
#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال

پاکستان تحریک انصاف کو پچھلے ڈیڑھ سال سے فنڈنگ کے شدید مسائل کا سامنا ہے
فنڈ ریزنگ ویب سائٹ: ptioverseas.com
24 نومبر کی فائنل کال سے پہلے ذیادہ سے ذیادہ افراد کو اس ویب سائٹ کے ذریعے فنڈنگ کی تلقین کریں اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں

ایک قافلہ مالاکنڈ سے ۔۔ ایک قافلہ ہزارہ سے ۔۔ ساؤتھ ریجن کا قافلہ سی پیک سے آئے گا جو میانوالی سے ہوتا ہوا اسلام آباد کی طرف آئے گا اس قافلے میں فیصل امین، شیر افضل مروت ، شاہد خٹک، مولانا نسیم شاہ ہوں گے

پچھلے ڈیڑھ سال سے جیل کی سخیتاں برداشت کرتا ہوا آزاد شخص اور اس کے محب وطن ساتھی آپ کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اب پوری قوم کا فرض ہے اپنے لیڈر کی کال پر اپنے حقوق کے لیے 24 نومبر کو خوف کے بتوں تو توڑ کر باہر نکلیں اور اپنے مطالبات کی منظوری تک ڈٹے رہیں۔