nayaab.bsky.social
@nayaab.bsky.social
Reposted
‏امت مسلمہ کا لیڈر چاہتا تو اپنے ساڑھے 300 کنال بنی گالا والے گھر میں سیرت النبی یونیورسٹی بنا لیتا لیکن اسنے 190 ملین چوری کرنا مناسب سمجھا🤣🤣🤣
January 17, 2025 at 5:47 PM
Reposted
اللہ پاک آپکو سلامت رکھے آمین
December 26, 2024 at 12:58 PM
‏ہم نےسیکھاہےاذانِ سحرسےیہ اصول
لوگ خوابیدہ ہی سہی ہم نےصدادینی ھے
December 25, 2024 at 2:41 AM
‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
December 25, 2024 at 2:39 AM
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اے لوگو اپنے رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں پیدا کیا اور انہیں جو تم سے پہلے تھے تاکہ تم پرہیزگار ہو جاؤ.(البقرہ 21)
December 25, 2024 at 2:38 AM
Reposted
‏بریکنگ نیوز 🚨🚨

ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاکستان نے پکتیکا بارڈر ریجن میں فتنہ الخوارج کے خودکش مراکز اور دہشت گرد ٹھکانوں پر اسٹرائیکس کیں، جن میں 25 سے 30 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ ان مراکز سے ہزاروں خودکش بمبار تربیت یافتہ تھے۔
آج شہداء کے خون کا بدلہ لیا گیا۔

پاکستان زندہ باد
December 24, 2024 at 5:14 PM
Reposted
December 21, 2024 at 9:07 AM
Reposted
اعتراف جرم 😎
December 12, 2024 at 1:23 PM
Reposted
⚡پنجاب میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے چین کے جدید انوائرمنٹ ماڈلز اپنانا چاہتے ہیں ، مریم نواز شریف

⚡مارچ 2024 میں وزیراعلی کی ذمہ داری سنبھالتے ہی سموگ سے بچاﺅ اور ماحول کی بہتری کا اپنی نوعیت کا پہلا جامع پلان دیا، مریم نوازشریف

‎#CMMaryamInChina
December 10, 2024 at 12:35 PM
جو ارسطو عمران کو فوج کو کمزور کرنے کی دلیل دیتے ھیں انہیں خبر ھو کہ عمران نے اپنے ھی جنرل فیض حمید کو کورٹ فیلڈ مارشل کے تختے تک پہنچا دیا ھے۔
بیشک گھڑی چور ھمیشہ محسن کشی کرتا ھے۔
December 10, 2024 at 2:22 PM
مارخور نے بھی گدھے کو گھوڑا سمجھ کر دائو لگایا لیکن یہ خچر نکلا۔
December 9, 2024 at 9:33 AM
‏9 مئی :
ہمیں روکا کیوں نہیں؟
ہمیں ٹھوکا کیوں نہیں؟
26 نومبر:
ہمیں روکا کیوں ؟
ہمیں ٹھوکا کیوں؟
یہوتھئیو کدھرے کھلو وی جاوو۔🙈🙉🙊
December 9, 2024 at 6:21 AM
‏فیک نیوز پر تین سال قید، دس لاکھ جرمانہ، سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی ختم کیا جا سکے گا۔ وفاقی حکومت نے پیکا ترمیمی ایکٹ لانے کا فیصلہ کر لیا۔
December 9, 2024 at 6:18 AM
Reposted
November 19, 2024 at 4:26 AM