Nadeem Ajmal
banner
nadeemajmal.bsky.social
Nadeem Ajmal
@nadeemajmal.bsky.social
کوئی لیڈر ملاقات سے رہ تو نہیں گیا ؟ ؟ ❤️❤️🇵🇰🇵🇰
September 24, 2025 at 5:31 PM
🚨🚨 ‏اب تک کی اطلاعات کے مطابق 25 ارب ڈالر سالانہ کا معاہدہ ہواـ ہے
اور سعودیہ نے نیوندرے کے طور پر دو ارب ڈالر کی پہلی قسط جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے: جناب نجم سیٹھی کا انکشاف
September 19, 2025 at 7:07 PM
‏جھپی گھٹ کے جے پاویں اک وار گجرا
‏ساری زندگی رہاں گی تعبدار گجرا
September 17, 2025 at 6:00 PM
‏میجر عزیز بھٹی دیکھا تھا؟
‏راشد منہاس دیکھا تھا؟
‏سوار محمد دیکھا تھا؟
‏عبدالسلام دیکھا تھا؟
‏خوالدار لالک جان دیکھا تھا؟
‏یقیناً نہیں دیکھے یہ سب
‏فوج کے خلاف بھونکنا بند کریں اور اس شیر جوان میجر عدنان شہید کو دیکھ لیں تاکہ اپنے بچوں کو بتا سکیں کہ ہم نے بھی فوجی شیر دیکھا تھا
September 14, 2025 at 12:04 PM
‏گہری بات

‏ایک لقمہ پیٹ تک پہنچانے کے لیے
‏قدرت نے کتنا بڑا انتظام کیا ہے
‏گرم ہے تو ہاتھ بتا دیتے ہیں
‏ کڑوا یا ترش ہے تو زبان بتا دیتی ہے
‏ سخت ہے تو دانت بتا دیتے ہیں
‏بس حرام ہے یا حلال
‏ اس کا فیصلہ ہمیں کرنا ہے
September 13, 2025 at 3:03 PM
میں علیمہ خان پر انڈا پھینکے
جانے کی
اتنی ہی مذمت کرتا ہوں
جتنی علیمہ خان
پاک فوج کے شہیدوں اور
بلوچستان میں بے گناہ
مارے جانے والے پنجابیوں
کی بے حرمتی
کی مذمت کرتی ہیں
(کاپی)
September 6, 2025 at 12:13 PM
Reposted by Nadeem Ajmal
‏پاکستان مرکز نگاہ ۔۔۔۔ عالمی سربراہان اور لیڈر وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے ملاقات کرتے ہوئے...
September 1, 2025 at 9:58 AM
یہ ہوتا ہے لیڈر ✌️
اور یہ ہوتی ہے وژن 🤷‍♂️
August 29, 2025 at 6:12 PM
🇵🇰🇵🇰💚💚
August 23, 2025 at 5:32 PM
Reposted by Nadeem Ajmal
یہ بچی 2007 میں تحصیل گوجرخان کےعلاقے سےاغواءھوئی تھی بعد میں اٹک پولیس نےاس بچی کوایک کاروائی کےدوران اغواکاروں سے برآمد کیاانکو صرف یہ معلوم تھا کہ اس بچی کوگوجرخان کے علاقے سے اٹھایاتھاجگہ کا نام معلوم نہیں تھا اٹک پولیس نےبچی کو دارلاامان میں دے دیا اورپھر کچھ عرصہ بعد اس بچی کوایک فیملی نےگود
June 8, 2025 at 4:49 AM
Reposted by Nadeem Ajmal
لے لیا تھا برائے مہربانی 2007 کی اس تصویر سے اگر کوئی اس بچی کو پہچانتا ھو یا لواحقین میں سے کوئی یہ پوسٹ دیکھے تو وہ باقاعدہ قانونی ثبوتوں سمیت محترم جناب غلام محمد صاحب آف اٹک خادم سرائے نمر 5 آستانہ علیہ گولڑہ شریف رابطہ کریں اس نیک کوشش میں ھماری مدد کریں اور گوجرخان کے تمام گروپس میں شیئر کریں
June 8, 2025 at 4:49 AM
Reposted by Nadeem Ajmal
‏3 سال قبل 9 اپریل کو رات 11:08 منٹ پر
پی ایم ہاؤس مناظر!!!😁
April 10, 2025 at 2:33 AM
‏واحد اُمت مسلمہُ کا وزیراعظم جو رمضان میں صبح گیارہ بجےسموسے لینے گیا تھا 🤷‍♂️🤷‍♂️
March 3, 2025 at 4:11 PM
‏شوکت خانم کو زکوٰۃ دیجئے تاکہ پی ٹی آئئ کی سیاست میں جلسوں میں علیمہ کی جائیداد خریدنے میں کام آ سکے👇👇
March 3, 2025 at 7:31 AM
ن سے ش نکالنے کے بعد 😀😀👇👇
March 1, 2025 at 6:05 PM
فِش کڑاہی 😋😋😋
March 1, 2025 at 5:30 PM
‏امت مسلمہ کے لیڈر کو امریکہ پہنچنے پر کوئی سرکاری پروٹوکول نہ دیا گیاملیحہ لودھی نے ائیرپورٹ پر ریسیو کیاسونے پر سہاگا ٹرمپ سے ملنے کےلیے میٹرو میں بیٹھ کر سفرکیا اور ٹرمپ کےسامنے بھیگی بلی بنا بیٹھا رہا
‏جبکہ ملک واپسی پر بےعزتی پروف انسان کہتا کہ میں کشمیر فتح کرکے آرہا ہوں
‏🖐️🖐️
March 1, 2025 at 5:29 PM
Reposted by Nadeem Ajmal
عمران نیازی کے بغیر واقعی یہ قوم بہت پیچھے رہ جائیگی اتنا ذہین شخص کہاں سے ملے گا، واہ کیا منصوبے تھے، 🤮🥲
March 1, 2025 at 9:30 AM
حقیقت 🤷‍♂️👇👇
February 28, 2025 at 5:21 PM
‏پوری رات سحری کے انتظار میں جاگنے والوں
‏اور پورا دن افطاری کے انتظار میں سونے والوں کو 🫡🫡🤗🤗
February 28, 2025 at 6:33 AM
‏قدوسی صاحب کی بیوائیں ۔۔۔۔۔😂😂😂
February 27, 2025 at 11:58 AM
‏2018 تک پاکستان میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ تھی۔ کرکٹرز کو کمانے کی فکر نہیں تھی۔
ڈیپارٹمنٹ کی فٹنس اور گراؤنڈ میسر تھے۔
پھر کائنات کا عظیم بقراط آیا اور 2018 میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ ختم کی۔ 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتی۔ بعد میں لگاتار ذلالت۔۔ وجہ ؟
60 سال سے چلنے والی ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کا خاتمہ 🤷‍♂️🤷‍♂️
February 24, 2025 at 3:26 PM
Reposted by Nadeem Ajmal
February 20, 2025 at 11:05 AM

سردیاں تو ایسے غائب ہو گئ ہیں

‏جیسے خون کی بوتل مانگنے پہ ہسپتال سے رشتے دار غائب ہو جاتے ہیں😉 😉
February 16, 2025 at 6:05 PM