حلیم عادل شیخ کے قافلے کو روکنے کیلئے سندھ انتظامیہ نے سڑکیں کھود دیں!
جمہوریت کے جعلی علمبردار پھر سے بے نقاب!
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران

جہاں ایک ہی ملک کی سپریم کورٹ کودو سپریم کورٹس میں تقسیم کردیا گیا ہو۔
1۔ ایک آئینی Constitutional سپریم کورٹ
2۔ دوسری غیرآئینی Unconstitutional سپریم کورٹ
#نومبر24_خان_کی_کال

🤪
🤪
اسٹیبلشمنٹ میں یہ واضح کلیرٹی پائی جاتی ہے کہ اگر عمران خان کو رہا کیا گیا، تو ان کا استقبال ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اسٹیبلشمنٹ کو اڑا کر رکھ دے گا 🔥👊
اس کے بعد موجودہ نظام وینٹی لیٹر پر جا سکتا ہے۔

الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔
اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔

قابلیت کا معیار یہ ہے کہ جس نے لاہور کی ایک اہم شادی میں سلامی کے طور پر زیادہ پیسے دیے ہوں ،
ویسے تو ایک دوست کے مطابق ہر سول جج نے کم ازکم 50 ہزار تو دیے ہی تھے
جس نے زیادہ دیے ہوں گے ،وہی لگے گا