Msroor
mssabir.bsky.social
Msroor
@mssabir.bsky.social
Engineer, X AIR FORCE, Muslim league N
Pinned
جو محترمان فالو بیک نہیں دے رہے یا ان فالو کر رہے ہیں تین دن کے بعد صفائی کر دی جائے گی
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون ۔ اللّٰہ تعالیٰ حفاظت فرمائیں آمین
جعفر ایکسپریس،کوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین، بولان کے مقام پر BLA دہشتگردوں کا حملہ،
ڈرائیور شہید ہوچکا،

تازہ اطلاعات کے مطابق فورسز کے ہیلی کاپٹر اور ڈرون پہنچ رہے ہیں۔
March 11, 2025 at 12:38 PM
Reposted by Msroor
December 4, 2024 at 6:45 AM
Reposted by Msroor
‏29 نومبر فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن
اور پاکستان کا فلسطین کے بارے میں واضح موقف
‎#PakistanArmy ‎#IsraelTerroristState ‎#فلسطين
November 29, 2024 at 6:44 AM
‏بریکنگ نیوز ! سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے گزشتہ روز پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر از خود نوٹس لینے سے انکار کر دیا !
November 27, 2024 at 6:43 AM
ریاست ہو گی باپ کے جیسی
November 27, 2024 at 6:19 AM
Reposted by Msroor
آپ کے بچوں اور آپ کا مستقبل اگر پاکستان سے وابسطہ تو وہ اسی صورت ممکن ہو گا جب پاکستان میں نارمل حالات رہیں معیشت کا پہیہ چلتا رہے روزگار کا دوروازہ کھلتا رہے
فیصلہ آپ نے کرنا ہے آپ تعمیر چاہتے یا تخریب
یاد رکھیں اس تخریب کی قیمت آپ نے ادا کرنی ہے
November 25, 2024 at 5:38 AM
کوئی صاحب گائیڈ کریں گے میری پروفائل پکچر کیوں بلیو سکائی پر اپلوڈ نہیں ہو رہی
November 25, 2024 at 4:47 AM
بشری بی بی ضمانت کا غلط استعمال کر رہی ہیں، ضمانت ملنے کے بعد عدالت میں پیش نہیں ہو رہیں، عدالتی کارروائی التوا کا شکار ہے، ضمانت منسوخ کی جائے، ایف آئی اے کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
November 25, 2024 at 4:43 AM
اسلام آباد/تمام تعلیمی ادارے بند

وفاقی دارالحکومت میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے،ضلعی انتظامیہ
تعلیمی ادارے بند رکھنے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
November 24, 2024 at 2:00 PM
Reposted by Msroor
اسلام علیکم کافی دوستوں کے اکاؤنٹ آج پرموٹ ہوئے
باقی ساتھی اپنا اکاؤنٹ کا لنک کمنٹ میں شئیر کریں انشاءاللہ آپ سب کے اکاؤنٹ پروموٹ کرونگا۔اور آپ سب سے درخواست ہے اپنے ساتھیوں کی پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں۔ بلیو اسکائی کے شروع کے دن ہیں ورنہ بعد میں یہ موقع ہاتھ نہی آئے گا اپنا ہینڈل مضبوط بنائیں
November 23, 2024 at 4:52 PM
November 23, 2024 at 2:36 PM
بے خبر جب تک رہے انجام سے
زندگی گزری بڑے آرام سے

آتش غم گھول دی کس رند نے
آج شعلے اٹھ رہے ہیں جام سے
November 23, 2024 at 11:40 AM
‏کیا کسی ن لیگی نے نوٹ کیا ۔ پی ٹی آئی ایکٹوسٹ اپنے کارکنوں کو انگیج رکھتے ہیں ان کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کے نئے نئے طریقے بتاتے ہیں۔ وی پی این کے استعمال اور بغیر وی پی این کے کیسے بندش والے میڈیاز کو کھولنا ہے بتاتے ہیں۔ اور ن لیگ والے ان کا دفاع کرنے والوں کو بد دل کرتے ہیں۔
November 23, 2024 at 9:29 AM
شاباش
نشتر ہسپتال میں ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے کا افسوسناک واقعہ! وزیراعلٰی مریم نواز کے سخت احکامات، غفلت کے مرتکب ڈاکٹروں اور عملے کو معطل کر دیا گیا۔
مریضوں کی زندگیوں سے کھیلنا ناقابل معافی جرم ہے، سخت کارروائی ہوگی!وزیر اعلی مریم نواز
November 23, 2024 at 8:57 AM
Reposted by Msroor
Free Palestine🇵🇸
Free Palestine🇵🇸
Free Palestine🇵🇸
Free Palestine🇵🇸
Free Palestine🇵🇸
Free Palestine🇵🇸
Free Palestine🇵🇸
Free Palestine🇵🇸
Free Palestine🇵🇸
Free Palestine🇵🇸
Free Palestine🇵🇸
Free Palestine🇵🇸
Free Palestine🇵🇸
Free Palestine🇵🇸
Free Palestine🇵🇸
Free Palestine🇵🇸
Free Palestine🇵🇸
Free Palestine🇵🇸
November 23, 2024 at 8:49 AM
پتا نہیں یہ کیا معاملہ ہے ن لیگ والا کوئی فالو نہیں کر رہا ۔ سارے پی ٹی آئی والے فالو کر رہے ہیں۔
November 23, 2024 at 8:55 AM
وہ میرا کچھ نہیں تھا مگر اِس کے باوجود
‏دِل میں اُسے کسی کے اُترنے نہیں دیا

صغراصدف
November 23, 2024 at 7:15 AM
‏9مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو اے ٹی سی سے سزائیں
سزا میں 6 سال تک قید اور جرمانہ شامل ہے
November 23, 2024 at 7:13 AM
November 23, 2024 at 6:19 AM
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
November 23, 2024 at 5:49 AM
November 23, 2024 at 5:43 AM
@atifrauf79.bsky.social فالو بیک
November 22, 2024 at 12:02 PM
@athar01.bsky.social فاالو بیک
November 22, 2024 at 12:02 PM
‏پی ٹی ائی کا احتجاج پنجاب بھر میں تین دن دن کیلئے دفعہ 144 نافذ ، ہفتہ سے سوموارتک کوئی جلسہ جلوس ریلی عوامی اجتماع منعقد نہیں کیا جاسکے گا
November 22, 2024 at 9:22 AM
🚨🇮🇱 BREAKING: The ICC has issued ARREST WARRANTS for BENJAMIN NETANYAHU & YOAV GALLANT.
November 21, 2024 at 1:36 PM