msaadi.bsky.social
@msaadi.bsky.social
وقت کا دھارا جب پلٹا کھاتا ہے تو پھر صرف رونا ہی بنتا ہے یاد رکھیے یہ آفیسرز صرف اپنے مفادات کے گرد گھومتے ہیں کبھی mqm کبھی نون تو کبھی ppp کبھی پی ٹی آئی بتاؤ تو سہی کس کے ساتھ وفا نبھائی گئی ۔عمران خان تو پھر بھی وقت کے ساتھ سیکھ گیا ۔لیکن آپ لوگ۔۔۔۔,۔۔,۔۔
لڑائی کبھی یکطرفہ نہی رہتی ہے اور پی ٹی آئی ہمیشہ یہ بات بھول جاتی ہے
December 2, 2024 at 9:12 AM
تم صرف لاش اٹھانے کے لیے ہو #سانحہ ڈی چوک#
November 27, 2024 at 9:26 AM
لیڈر صرف عمران خان ہے اس کے ایک اشارے پر عوام کی لاشیں بھی گریں اور مار بھی کھانے کو تیار ۔پارٹی کے میر جعفر اور میر صادق کے محاسبہ کی ضرورت ہے جو سالوں کی محنت کو صفر پر لا کر چھوڑتے ہیں۔اور پھر کارکن زیرو سے شروع کرتے ہیں اور 99 پر لاتے ہیں
November 27, 2024 at 5:38 AM
پہلی بات تو یہ ہے کہ خاتون نے بتایا کہ اُنھیں کسی ذریعہ سے پتہ چلا کہ باجوہ کو فون آیا ۔تو اس کا سوال تو باجوہ سے بنتا ہے کہ اُسے کس نے فون کیا اور اگر پٹواری سمجھتے ہیں کہ یہ سعودیہ پر الزام ہے تو پھر سعودیہ کو صفائی پیش کرنا چاہئے ۔یہ یہاں سب ال سعود کے مامے بنے ہوئے ہیں
بشری بی بی نیازی دور حکومت میں ہر سیاہ و سفید کی مالک تھی ہر فائل نیازی سے پہلے انکے پاس جاتی جس پر وہ جھاڑ پھونک کرتی ہر اہم تقرری وہ مٹکے سے نکالتی تھی
ریاست کو ایک مسخروں کا سرکس بنا کر رکھ دیا تھا سوشل میڈیا یہ چلاتی تھی ارسلان بیٹے والی کال یاد گھڑیوں کے سودے یہ کرتی زلفی والی کال یاد کیجئے
November 22, 2024 at 6:15 AM
مثالیں اُن بزرگ ہستیوں کی جو تحفہ بھی قبول کرتے ہوئے اس بات کی جانچ کرتے تھے کہ تحفہ پیش کرنے والے نے کہیں کسی کا حق تو نہیں کھایا یا دریائے فرات کے کنارے اگر کتا بھی بھوک سے مر جائے تو خلیفہ وقت سے سوال ہوگا۔مگر آج منبر بلکل خاموش ہے
کوئی جواب ہوگا تو دیں گے نا
November 22, 2024 at 4:39 AM
يہ پارٹی صرف عمران خان کی ہے لوگوں کی عمران خان سے محبت اس حد تک ہے کہ وہ لوگ اس سے جُڑے ہر رشتے سے ڈانٹ کھانے تک کو تیار ہوتے ہیں ۔اور انہیں معلوم ہے کہ ان سے زیادہ عمران خان سے کوئی اور مخلص نہیں۔اسے آپ موروثیت تو نہیں کہ سکتے۔
ٹحریک انصاف جیسی بدترین موروثی پارٹی اور کوئی نہی ہے
تحریک انصاف ہے کیا ؟
ایک بشری بی بی ایک علیمہ خان جس کو چاہتی ڈانٹ دہتی لیڈران کو جھاڑ دیتی ہیں عہدے آنہوں نے کیا کرنے ویسے ہی ان کا حکم چلتا ہے اور یہی سیاست ہے
سہیل وڑائ
November 21, 2024 at 8:05 AM