Muhammad siddique
banner
ms782.bsky.social
Muhammad siddique
@ms782.bsky.social
My name is jaamsiddique
Reposted by Muhammad siddique

جوڈیشل کمیشن کے مطالبے کو مسلسل نظر انداز کرنے کی وجہ یہی ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ خود 9 مئی کے فالس فلیگ اور 26 نومبر کے قتل عام میں ملوث ہیں۔ عمران خان
January 24, 2025 at 2:13 PM
Reposted by Muhammad siddique
خدا کا قہر نازل ہو ان پر جو قرآن پاک پر حلف لینے کے باوجود جھوٹ بولتے ہیں اور ناانصافی کرتے ہیں

امین 🤲
January 29, 2025 at 11:34 AM
Reposted by Muhammad siddique
ظلم کی انتہا ھے۔ قانون انکا ھے۔
January 17, 2025 at 7:24 AM
Reposted by Muhammad siddique
پاکستان کی سیاسی اور عدالتی تاریخ کا ایسا فیصلہ جس میں ایک قیدی کو NRO نہ دینے پے 14 سال سزا سنایا گیا۔
پاکستانی عدالتی نظام زندہ باد
January 17, 2025 at 8:54 AM
Reposted by Muhammad siddique
‏جب جج نے فیصلہ سُنایا تو عمران خان ہنس پڑے، عمران خان نے کہا جو ناانصافی پر فیصلے کرتے ہیں اُن کو پروموشن ملتی ہے.
بیرسٹر گوہر خان

#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
January 17, 2025 at 9:38 AM
Reposted by Muhammad siddique
‏پہلے عمران خان کو بری کرنے کی خبر چلوائی گئی اور اسکے فوری بعد سزا سنانے والی خبر چلائی گئی، اسکا مطلب ہے جج صاحب کے ساتھ ساتھ کرنل صاحب نے ٹی وی چینلز کو بھی فیصلے کی دونوں کاپیاں بھیجی تھیں؟

#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ

January 17, 2025 at 9:47 AM
Reposted by Muhammad siddique
‏غور سے سن لیں میں کسی قسم کی ڈیل نہیں کروں گا، چاہے مذاکرات ہوں یا کچھ بھی،سزا جتنی بھی سنائیں فرق نہیں پڑتا، 1971 میں جنرل یحییٰ نے ملک تباہ کیا آج آمر بھی اپنے فائدے کیلئے یہی کام کر رہا ہے۔
چیئرمین عمران خان کی فیصلہ سننے کے بعد اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو
January 17, 2025 at 9:47 AM
Reposted by Muhammad siddique
‏میری بیوی گھریلو عورت ہے ،اس کیس سے کوئی تعلق نہیں، بشریٰ بی بی کو سزا مجھے تکلیف دینے کیلئے دی گئی.
چیئرمین عمران خان
January 17, 2025 at 9:51 AM
Reposted by Muhammad siddique
‏تمام کیسز کا سامنا کروں گا ،ایک ڈکٹیٹر اپنی ذات کیلئے یہ سب کررہا ہے۔
چیئرمین عمران خان کی جیل میں گفتگو

#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
January 17, 2025 at 9:52 AM
Reposted by Muhammad siddique
‏آج فیصلے نے عدلیہ کی ساکھ کو مزید خراب کردیا ، اس کیس میں نہ مجھے فائدہ ،نہ حکومت کو نقصان ہوا۔
چیئرمین عمران خان کی گفتگو

#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
January 17, 2025 at 9:54 AM
Reposted by Muhammad siddique
کپتان عمران خان اور بشری بی بی کو صرف اس جرم میں سزا سنائی گئی کہ انھوں نے ایک ایسی یونیورسٹی بنائی جہاں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم دی جاتی ہے، نظام انصاف کی ایسی دھجیاں کبھی نہیں بکھریں۔

#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
January 17, 2025 at 9:56 AM
Reposted by Muhammad siddique
جعلی القادر ٹرسٹ کیس کے حقائق اور اہم سوالات!
سب سے اہم سوال یہ ہے کہ ملک رہاض نے 190 ملین ڈالر کی پراپرٹی نواز شریف کے بیٹے حسین نواز سے دگنی قیمت پر کیوں خریدی؟
شریف خاندان ملک ریاض سے اس پراپرٹی ڈیل پر خاموش کیوں ہے؟

#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
January 17, 2025 at 9:57 AM
Reposted by Muhammad siddique
جی مرشد۔
January 17, 2025 at 11:23 AM
Reposted by Muhammad siddique
میں اس آمریت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، اس آمریت کے خلاف جدوجہد میں مجھے جتنی دیر بھی جیل کی کال کوٹھری میں رہنا پڑا میں رہوں گا لیکن اپنے اصولوں اور قوم کی حقیقی آزادی کی جدوجہد پر سمجھوتہ نہیں کروں گا، عمران خان۔۔۔!!!
January 17, 2025 at 11:32 AM
Reposted by Muhammad siddique
January 17, 2025 at 11:06 AM
Reposted by Muhammad siddique
January 17, 2025 at 11:05 AM
Reposted by Muhammad siddique
January 17, 2025 at 11:05 AM
Reposted by Muhammad siddique
قوم کے ساتھ زبردست مذاق۔
January 17, 2025 at 12:51 PM
Reposted by Muhammad siddique
‏اس فیصلے سے ثابت ہو گیا ہے عمران خان نے کوئی ڈیل نہیں کی۔
January 17, 2025 at 1:06 PM
Reposted by Muhammad siddique
القادر یونیورسٹی کو پنجاب گورنمنٹ کے تحویل میں دیا گیا۔
اب وہ میری تحویل میں اگی ھے۔

مریم نواز۔
January 17, 2025 at 1:23 PM
Reposted by Muhammad siddique
‏القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ دینے والے جج کو اکتوبر 2004 میں سپریم کورٹ نے کسی بھی عہدے کیلئے نا اہل قرار دیا تھا ۔۔۔۔ نظر ثانی کی اپیل بھی خارج ہو گئی تھی ۔۔۔۔

‏مطیع اللہ جان کا انکشاف:-
January 17, 2025 at 2:25 PM
Reposted by Muhammad siddique
‏پاکستانی میڈیا کی حالت یہ ہے کہ سزا پانے والے عمران خان کی تصویر نہیں دکھا سکتا اور انکے شریک مفرور ملزم ملک ریاض کا نام نہیں لے سکتا کسی عدالت نے میڈیا کو عمران خان اور ملک ریاض کا نام لینے سے نہیں روکا لیکن مجبور، بے بس اور لاچار میڈیا سٹیٹ اور نان سٹیٹ ایکٹرز کا غلام بن چکا ہے

حامد میر۔
January 17, 2025 at 3:36 PM
Gulam media
‏پاکستانی میڈیا کی حالت یہ ہے کہ سزا پانے والے عمران خان کی تصویر نہیں دکھا سکتا اور انکے شریک مفرور ملزم ملک ریاض کا نام نہیں لے سکتا کسی عدالت نے میڈیا کو عمران خان اور ملک ریاض کا نام لینے سے نہیں روکا لیکن مجبور، بے بس اور لاچار میڈیا سٹیٹ اور نان سٹیٹ ایکٹرز کا غلام بن چکا ہے

حامد میر۔
January 17, 2025 at 4:15 PM
Reposted by Muhammad siddique
‏بڑی ڈویلپمنٹ

‏پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے عمران خان کے حکم پر کمیٹی تشکیل دے دی گئ
January 17, 2025 at 3:39 PM
Reposted by Muhammad siddique
January 17, 2025 at 3:53 PM