Ramdan Kareem
Ramdan Kareem
چودھری غلام حسین نے کہا ہے تو ٹھیک ہی کہا ہو گا 😁
راوی چین ہی چین۔۔۔

تمام بلیواسکائی کے دوستوں کا شکریہ جنھوں نے فالو کیا فالوبیک دیا-اگر ہم ایک دوسرے کو فالو بیک دیں گئے تو ہمارے اکاؤنٹ مضبوط ہوگئی ہم اپنی بات وہ کسی بھی حوالہ سے ہو چاہے سیاسی اخلاقی معاشرتی اصلاح نظریاتی ہو وہ ذیادہ سے ذیادہ ساتھیوں تک پہنچ پائے گئی۔ ماضی میں ایکس کی روایت مت رکھیں۔ شکریہ ❤️🌹❤️

یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف
#PMLN
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف
#PMLN
اور ناظرین مما کے نام پر زکوت وصولی سے ارب پتی بننے والی علیمہ سلائی مشین باجی نے میڈیائی گفتگو کرتے ہوئے بتلایا کہ بشری کے فیصلوں سے جماعت بہت چھیتی گھوڑے لگ جائے گی کیونکہ اگر رہی مانیکا کول نہیں تے رہنی میرے پائی جان کول وی نہیں
مونگ پھلی منگوالو

ایک دوسرے کی سپورٹ کے دونوں پہلو سامنے رکھیں فالو کرنے والے کو فالو بیک دے کر حوصلہ افزائی کریں ۔
دُوسرا اپنی بساط کے مطابق لائکس ریٹویٹ کر کے ساتھ جڑے رھیں ۔
نوٹ : نیو ایپ ھے فالو بیک کے لیے صبر کا مظاہرہ کریں پلیز 🙏

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔
آپ سب یہ کام کریں!
👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️
فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی،فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے،اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں،نصرت جاوید کا انکشاف