Asad Ali
banner
mirasad2580.bsky.social
Asad Ali
@mirasad2580.bsky.social
Reposted by Asad Ali
‏"پولیس نے لاشوں کا پوسٹمارٹم بھی نہیں کرنے دیا ہمارے پاس 55 افراد لائے گئے جنہیں گولیاں لگی تھیں درجنوں زخمی افراد نے کہا کہ ان کا نام رجسٹر میں نہ لکھا جائے کیونکہ پولیس انہیں گرفتار کر لے گی" پمز کے ڈاکٹر کی بی بی سی سے گفتگو
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
‎#IslamabadMassacre
November 29, 2024 at 11:04 AM
Reposted by Asad Ali
اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل قائم کیا گیا ہے، نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے:

◀️ لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں
◀️ اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں
◀️ قانونی مدد کے لئے رابطہ کریں
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
November 29, 2024 at 1:56 PM
Open wifi
تمام اہلِ لاہور اور گرد و نواح کے مکینوں سے گزارش ہے کہ براہ کرم اپنے وائی فائی نیٹ ورکس کو کھول دیں تاکہ ہر شہری کو انٹرنیٹ کی سہولت حاصل ہو سکے۔
November 24, 2024 at 2:24 PM
“24 نومبر غلامی سے نجات کا دن ہے!
‏قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے!
قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!
‏انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”

- عمران خان

‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
‏⁧‫#حق_کی_جیت_ہو_گی‬⁩
November 24, 2024 at 2:24 PM
November 24, 2024 at 2:22 PM
Reposted by Asad Ali
‏یہ موقع دوبارہ شاید بہت جلد نہ آئے۔ کہ ایک لیڈر جس پر قوم کی اکثریت کو یقین ہے۔ وہ جیل میں ڈٹا ہوا ہے۔ طاقتور گھٹنوں کے بل گر چکا۔ ہر گندی گھٹیا اور غلیظ حرکت کرکے ہر طرح کی ہمدردی کھو چکا۔ ایک ہی ہلے میں نظام گرا دو کہ یہ موقع شاید دوبارہ جلد نہ آئے۔

نکلو ❗️
November 23, 2024 at 3:13 PM
Alert🚨🚨
پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:

اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا ‪www.ptiraabta.pk‬ پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
November 23, 2024 at 3:14 PM
Fit he Bhai
#final_call
November 23, 2024 at 3:12 PM
Level he #final_call
November 23, 2024 at 8:56 AM
Reposted by Asad Ali
Fake News Alert
سوشل میڈیا پہ 24 نومبر کے حوالے سے چلائی جانے والی فیک نیوز اور پراپیگنڈا پہ توجہ مت دیں، بانی چیئرمین عمران خان کی کال پہ تمام ممبران قومی اسمبلی صوبائی اسمبلی ورکرز عہدے داران اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ 24 نومبر کی فائنل کال پر توجہ دیں عون عباس بپی صدر PTI جنوبی پنجاب
November 22, 2024 at 12:19 PM
"24 نومبر کی ہماری کال ہے، آپ کے پاس اب بھی ایک دو دن ہیں، ہوش کے ناخن لو اور عمران خان کو رہا کر دو، عمران خان رہا ہو گئے تو سب مسائل کے حل نکل آئیں گے۔ یہ عمران خان کے حوصلے کو نہیں توڑ سکے اور نہ ہی عوام کی عمران خان کیلئے محبت کو کم کرسکے، جیت عمران خان کا مقدر ہے۔"علی محمد خان
November 23, 2024 at 2:02 AM
Out of fear of someone behind bars, you’ve nearly shut down the entire capital and other major cities. Tell us, who’s the real winner here?
#final_call
#24_november
November 23, 2024 at 2:01 AM
Reposted by Asad Ali
‏میرے پاکستانیوں۔

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 22, 2024 at 2:03 PM
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج سردار اعجاز اسحاق خان کے معنی خیز ریمارکس:
“مجھ پر بھی دباؤ تھا، مجھے بھی پیغامات آ رہے تھے، یہ تم کیا کر رہے ہو؟” معاملات عدالتوں اور پارلیمان سے نکل کر کہیں اور پہنچ چکے ہیں۔ اگر سو افسر ہمت کرکے ان غیر قانونی احکامات کو ماننے سے انکار کر دیتے تو بات کہیں اور نکل جاتی
November 22, 2024 at 9:19 AM
ہم جب بھی جلسے کی اجازت نہ ملنے پر ہائی کورٹس جاتے ہیں تو ہمیں ججز کہتے ہیں کہ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ بیٹھ کر مذاکرات کریں ہمارے پاس اختیارات نہیں

تو احتجاج روکنے کا اختیار آمر فاروق کے پاس کیسے آ گیا؟

احتجاج ہر صورت ہو گا 24 نومبر کو
اسلام آباد محسن نقوی کے باپ کا نہیں
November 22, 2024 at 9:09 AM
Reposted by Asad Ali
All frerinds should follow Imran raiz khan Sami Ibrahim waqar Malik sabi kazmi Sadiq Jan sabir Shakir maeed pirzada
November 19, 2024 at 5:09 AM
اسلئے تو یہ نمبر ون ہے بیغیرت کہیں کے
‏جس دن پاراچنار میں ۴۰ سے زائد سویلین شہری شہید اور بنوں میں ۱۲ فوجی جوان ہلاک ہوئے، پاکستانی فوج نے کراچی ڈی ایچ اے کلب میں کنسرٹ منعقد کروایا اور آتشبازی کا بھی اہتمام کیا۔
November 22, 2024 at 7:56 AM
بریکنگ نیوز
23 نومبر سے انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ🔥
نوٹیفکیشن جاری..!!!
#pakistanunderstatefascism
November 22, 2024 at 7:55 AM
دنیا میں جب بھی کوئی غلط کام کرے تو شرمندگی محسوس کرتی لیکن یہاں عجیب منطق ہے غلطی بھی اور اوپر سے سینہ زوری بھی پوک بھوج
November 22, 2024 at 7:51 AM
The strongest man of Pakistan now 👊👊
November 22, 2024 at 5:26 AM
We proud of him
Buc shout out to you our heroes
‏ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!
November 22, 2024 at 5:24 AM
Boss
November 22, 2024 at 2:16 AM
Hey I am new here
November 22, 2024 at 2:01 AM