Mazhar Gilani
banner
mazhargilani.bsky.social
Mazhar Gilani
@mazhargilani.bsky.social
SMT-PMLN
Social Media Activist

NawazSharif💐My🌿HERO💖My INSPIRATION🐯🦁💙 🦁
Pinned
‏ہٹلر کے زمانے میں یوتھیے ہوتے تو وہ یہودیوں کو چھوڑ کر یوتھیے مارتا۔
وہ جیل میں بہت بڑی گیم کھیل رہا یے۔ یتیم یوتھئیے۔
November 18, 2024 at 4:48 PM
عمران فتنہ کو جب سے جیل رکھا ہے اسٹاک ایکسچینج ریکارڈ پر ریکارڈ بنا رہی ہے۔
ڈیفالٹ ملک کو تیز رفتار ترقی پر ڈال دیا ہے۔
فتنہ عمران پاکستان کو فساد انتشار کے کچھ نہیں دیا۔
November 18, 2024 at 4:43 PM
Reposted by Mazhar Gilani
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔

ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
November 18, 2024 at 9:12 AM
Reposted by Mazhar Gilani
In only 7 months, CM Maryam Nawaz Sharif has shown that a greener Punjab is possible! Her commitment to tackling climate issues is evident in her unprecedented initiatives.

#PakatCOP29 #PMLN
November 18, 2024 at 8:43 AM
Reposted by Mazhar Gilani
‏24 نومبر کو بیلاروس کے صدر اپنے سرمایہ کاری وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ رہے ہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کا آغاز کیا جائے 24 نومبر کو PTI جو ملک دشمن دہشت گرد گروہ ہے انہوں نے ڈی چوک میں احتجاج کی کال دے رکھی ہے انہوں نے 2014 میں چین کے صدر کا دورہ بھی ملتوی کروایا تھا۔
November 17, 2024 at 5:47 PM
Reposted by Mazhar Gilani
کچھ سنیئر صحافیوں کے مطابق یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ 24 نومبر سے پہلے کسی بھی وقت فیض حمید کے کورٹ مارشل کا فیصلہ آ سکتا ہے تمام کاروائی مکمل ہو چکی ہے 9 مئی کے منصوبہ سازوں میں عمران خان بھی ملٹری ٹرائل میں جا سکتا ہے۔احتجاجی کال اور علی امین گنڈا پور کی مذاکرات کی باتیں اسی بات کا پیش خیمہ ہے
November 18, 2024 at 4:14 PM
Reposted by Mazhar Gilani
بشری بی بی آئندہ سماعت میں ہرصورت حاضر ہو ورنہ ضمانت خارج ہوگی،25 نومبر کو دونوں میاں بیوی ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگی،عمران کو GHQ حملہ کیس میں چالان کی نقول فراہم کردی،
November 18, 2024 at 4:15 PM
Reposted by Mazhar Gilani
‏پاکستان آئی ٹی کے شعبے میں تاریخی ترقی کررہا ہے، شہبازشریف کا ویژن سر چڑھ کر بول رہا ہے
November 18, 2024 at 4:17 PM
Reposted by Mazhar Gilani
تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ مارخور کے آفیشل اکاؤنٹ کو لازمی فالو کریں۔۔
شکریہ
@markhortweets.bsky.social
November 17, 2024 at 11:18 PM
Reposted by Mazhar Gilani
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں
November 18, 2024 at 4:14 PM
ہم کوئی غلام ہے کا نعرہ لگانے والے ہی اصل غلام ہیں۔ یہودی ایجنٹ کو بچانے امریکہ اسرائیل آگے آگے ہیں
November 17, 2024 at 8:20 PM
Reposted by Mazhar Gilani
قوم یوتھ سوتروں کے انوسار 24 نومبر کی رات عمران خان وزیراعظم بن جائیں گے اور حافظ فیض کی تھاں یعنی جیل اور فیض حافظ کی تھاں یعنی چیف بن جائیں گے منسور شاہ چ ج بن جاویں گے اور لون لیگ کوٹ لکھ پت اور پپل پالٹی سینٹرل جیل کرانچی اپڑ جاوے گی جبکہ مولانا کو بھی تُن تن دیا جائے گا
‏😂
November 17, 2024 at 8:06 PM
گھڑی چور۔ ناجائز بیٹی کا باپ۔ کرپٹ چور نیازی۔
November 17, 2024 at 7:34 PM
نوازشریف کا باپ تو بزنس مین تھا 1930 سے کاروبار سے وابستہ تھا،
1960 تک اتفاق فاوئنڈری ایشیا کی سب سے بڑی اسٹیل ملز تھی اور اس طرح کے کتنی فیکٹریاں، پاکستان مسقط دبئی کھڑی ہوچکی تھی۔
جبکے عمران خان کے باپ کو کرپشن پر نوکری سے نکالا گیا۔
سچ جان کر جیو
November 17, 2024 at 7:23 PM
Reposted by Mazhar Gilani
بات تو سچ ہے مگر ہے رسوائی کی۔
November 17, 2024 at 7:13 PM
Reposted by Mazhar Gilani
‏اگر پی ٹی آئی 24 نومبر کو 9 مئی دوہرانا چاہتی ہے اور دباؤ ڈال کر اپنے مطالبات منوانے کی کوشش کرنا چاہتی ہے تو اس بار رعایت نہیں ملے گی مکمل تیاری کر رکھی ہے فتنہ فساد برپا کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا
November 17, 2024 at 6:52 PM
Reposted by Mazhar Gilani
‏عالمی مالیاتی ادارے کہہ رہے ہیں کہ پاکستان کی معاشی حالت بہتر ہو رہی ہے معاشی اعشاریے بہتر ہو رہے ہیں مہنگائی کم ہو رہی ہے ایسے میں ملک دشمن قوتوں کے ایجنڈے پر کام کرنے والے متحرک ہو رہے ہیں ایک بار پھر پاکستان کو ڈی ریل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر اس بار ان دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب ملے گا
November 17, 2024 at 5:25 PM
Reposted by Mazhar Gilani
عمران خان کا ملٹری ٹرائل ضرور ہوگا اور ممکن ہے ہیپی نیو ائیر کے گفٹ کی شکل میں عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا گفٹ زیک گولڈسمتھ سمیت ان تمام گولڈسمتھئینز کو دیا جائے جو امریکہ اور برطانیہ میں بیٹھے ایٹمی پاکستان کیخلاف مہم چلا رہے ہیں۔ میاں داود
November 17, 2024 at 6:47 PM
Reposted by Mazhar Gilani
بلیو سکائی پر 300 پورے ہو چکے ہیں!
یقیناً یہ ایک اچھا پلیٹ فارم ہے کم از کم تھریڈ سے تو سو گنا بہتر ہے
November 17, 2024 at 7:04 PM
Reposted by Mazhar Gilani
وہ بیچارہ جیل میں رو رہا ہے کہ مُجھے باہر نکالو, اور مُلاقاتی باہر آ کر کہتے ہیں وہ ڈٹ گیا ہے, کہتا ہے میں ساری عُمر بھی جیل میں رہ لوں گا 😂
November 17, 2024 at 6:08 PM
Reposted by Mazhar Gilani
‏میرا چیلنج ہے ، ہر وقت إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ ، کے سیاسی ورد کرنے والے عمران نیازی کو پوری نماز بھی نہیں آتی ہو گی

Syed Kousar Kazmi
November 17, 2024 at 5:11 PM
بات تو سچ ہے مگر ہے رسوائی کی۔
November 17, 2024 at 7:13 PM
Reposted by Mazhar Gilani
انشاء اللہ اب "سکائ بلیو" پر بھی لنگڑے شیطان کی حسبِ توفیق منجی ٹھوکی جایا کرے گی🥳🥳
November 17, 2024 at 3:44 PM
Reposted by Mazhar Gilani
بلیو سکائی پر تمام لوگ وہی ہیں جو ٹویٹر پر بھی ہیں یہاں بھی مسلم لیگ ن کے اور میاں محمد نواز شریف کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد پہنچ چکی ہے اور قوم یوتھ سے پہلے اس پلیٹ فارم پر اپنا سکہ رائج کر چکے ہیں۔
November 17, 2024 at 6:37 PM
Reposted by Mazhar Gilani
قاسم، سلمان جمائمہ اور ٹیرن وائٹ نیازی اگر 24 نومبر کی احتجاجی کال میں شریک ہو جائیں تو میرا خیال ہے کہ عمران خان کی رہائی تو کچھ بھی نہیں وہ سیدھا وزیراعظم بن سکتا ہے۔
November 17, 2024 at 6:40 PM