malkuu.bsky.social
@malkuu.bsky.social
Reposted
آج 25 نومبر ہے اور سوموار کا دن ہے سورج پوری آب و تاب سے چمک رہا ہے اور عمران خان جیل میں ہے جبکہ پی ٹی آئی کے لاتعداد کارکنان کے چُتڑ سیک دیئے گئے ہیں ٹوئٹری برگیڈ گندہ پور کو گالیاں کڈ رہی ہے پختونخواہ صوبہ کا ایک ارب لگ گیا ہے اور حاصل ککھ نہیں ہوا
‏منجی کا پاوا ایڈوانس نیوز
November 19, 2024 at 9:23 PM
Welcome welcome...
سکائ بلیو پر سب دوستوں کو خوش آمدید, جی آیاں نوں اور ویلکم ❤️
November 18, 2024 at 7:02 AM
Reposted
نفرت تو کسی سے بھی نہیں کرتا۔ لیکن اُن دُہری شہریت والے اوورسیز سے اختلاف رائے ہے جو اپنی مرضی سب پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، پاکستان میں رہنے والوں کو اپنے سے کمتر سمجھتے ہیں، دوسرے ملکوں میں پاکستان پر پابندیوں اور بدنامی کا باعث بنتے ہیں، وہاں اچھا شہری بننے، ترقی کرنے کی بجائے ہمیں گالیاں دیتے ہیں
آپ تو اوورسیز سے کافی نفرت کرتے ہیں بلا تفریق
November 18, 2024 at 6:05 AM
Reposted
اور ناظرین اس بار 24 نومبر فائنل کال بھی اسی طرح ملتوی ہوگی جیسے ماضی “ نیڑے “ میں ہوچکی ہے
‏کیونکہ یہ کال بھی فوج سے گفتگو کرنے واسطے دی گئی ہے چونکہ گارڈین اپنی سٹوری میں یہ دعویٰ کرچکا ہے کہ “ حافظ مان نہیں رہا جبکہ عمران ترلے منت معافی کئے جاریا ہے “
November 17, 2024 at 12:27 PM