Malik Javed Arain
banner
malikjavedarain.bsky.social
Malik Javed Arain
@malikjavedarain.bsky.social
PMLN PRESIDENT SMT PP 272 SHAHER SULTAN / NA177 JATOI MUZAFFARGARH
Reposted by Malik Javed Arain
اگر خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت کا صرف ایک ہی کام ہے کہ اپنے لیڈر کو این آر او دلوانا اسکے کیسز ختم کرنا اور جیل سے نکلوانا ہے تو انکو صوبائی حکومت چھوڑ کر یہی کام کرنا چاہیے۔ بلاول بھٹو زرداری
@thursdaytimes.com
November 30, 2024 at 6:37 PM
Reposted by Malik Javed Arain
پاکستان سٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی۔ 100 انڈیکس نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 1 لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا۔ کاروباری دن کے آغاز میں ہی زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس نے 1 لاکھ 368 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ کر ایک نئی بلندی کو چھولیا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم: 1 لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا
پاکستان سٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی۔ 100 انڈیکس نے تاریخ میں پہلی مرتبہ لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا۔ کاروباری دن کے آغاز میں ہی زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس نے 1 لاکھ 368 پوائنٹس...
thursdaytimes.com
November 28, 2024 at 6:47 AM
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 9 مئی کے حملوں میں احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے مظاہرین کے خلاف پہلا بڑا فیصلہ سنا دیا ضمانت پر رہا ہونے والے دس ملزمان گرفتار ، تین تین سال قید کی سزا سنا دی گئی
November 22, 2024 at 6:27 PM
Reposted by Malik Javed Arain
پہلے نعرے لگاتے تھے امریکی غلامی نامنظور اور اب اسی امریکہ کی غلامی انکو منظور ہے۔ اب نعرہ لگائیں گے سعود عرب کی غلامی نامنظور۔ وزیردفاع خواجہ آصف
November 22, 2024 at 9:50 AM
Reposted by Malik Javed Arain
بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر الزامات شرمناک ہیں، یہ انتہائی گھٹیا حرکت ہے، بشریٰ بی بی نے مذہب کی بھی توہین کی ہے، جس ملک کے خلاف بیان دیا گیا ہے اسی سے گھڑی لے کر انہوں نے کاروبار کیا، یہ لوگ ملکی خارجہ پالیسی پر حملہ آور ہیں، وزیرِ دفاع خواجہ آصف۔
بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر الزامات شرمناک ہیں، بشریٰ بی بی نے مذہب کی بھی توہین کی، خواجہ آصف
بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر الزامات شرمناک ہیں، یہ انتہائی گھٹیا حرکت ہے، بشریٰ بی بی نے مذہب کی بھی توہین کی ہے، جس ملک کے خلاف بیان دیا گیا ہے اسی سے گھڑی لے کر انہوں نے کاروبار کیا، یہ لوگ ملکی خار...
thursdaytimes.com
November 22, 2024 at 11:08 AM
بیٹیاں اللہ پاک کی رحمت ھوتی ہیں
دعا ھے اللہ پاک میری بیٹی کو اور سب کی بیٹیوں کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین
November 22, 2024 at 7:12 AM
Reposted by Malik Javed Arain
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا فوجی ٹرائل مکمل ہوکر فیصلہ لکھا جاچکا ہے اور کسی بھی وقت فیصلہ سنایا جاسکتا ہے۔ اگلے اقدام کے طور پر عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا جاسکتا ہے جس سے بچنے کیلئے فائنل کال دی گئی ہے۔ نصرت جاوید
November 18, 2024 at 5:17 PM
Reposted by Malik Javed Arain
معمار پاکستان لیڈر میاں نوازشریف
تعمیر و ترقی خوشحالی کا نشان
#NawazSharif
#PMLN
November 17, 2024 at 3:12 PM
Reposted by Malik Javed Arain
‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس

اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔

ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔

~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
November 18, 2024 at 12:47 PM