M A Azhar
banner
maazharkang.bsky.social
M A Azhar
@maazharkang.bsky.social
Muslim
Pakistani
Imran Khan
Peace and Justice
Views are my own
اردلی نے وزیراعظم بننے سے پہلے جو کہا تھا وہ درست کہا تھا
Beggars can't be chooser
November 10, 2025 at 2:35 PM
مولا حسین علیہ السّلام نے فرمایا تھا کہ ظالم کے خلاف جتنی دیر سے کھڑے ہوگے قیمت اتنی ہی بڑی ادا کرنا پڑیگی
دنیا کی پانچویں بڑی آبادی کو غلامی مبارک ہو
سینٹ سے ستائیسویں ترمیم منظور
قوم ان عظیم سپوتوں کے چہرے یاد رکھے جنہوں کے غلامی کا طوق عوام کے گلے میں ڈالا
November 10, 2025 at 2:06 PM
PCB
پاکستان کرکٹ
سلمان علی آغا T20 کپتان
ٹیم میں جگہ ہی نہیں بنتی

شاہین آفریدی ODI کپتان
ون ڈے ٹیم میں جگہ ہی نہیں بنتی

شان مسعود TEST کپتان
ٹیسٹ ٹیم میں جگہ ہی نہیں بنتی
پاکستان زندہ باد
November 4, 2025 at 12:35 PM
Reposted by M A Azhar
میں نے یہ جنگ اپنی لیے نہیں لڑنی۔ تخت پے آپکو بیٹھاونگا۔
October 13, 2025 at 1:13 PM
Reposted by M A Azhar
‏تحریک لبیک یا رضوی برادران کی سیاست سے لاکھ اختلاف رکھیے
‏مگر
‏کوئی آپ سے التجا کرتا رہا، اللہ رسول کے، آپ کی ماؤں کے واسطے دیتا رہا
‏کہ
‏واپس چلے جاؤ
‏تو ریاست کا فرض بنتا تھا سلجھاؤ کی طرف آتی
‏مگر
‏مقصد قتل و غارت کر کے لاشوں کا خوف دے کر “احتجاج” نامی حق کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنا تھا
October 13, 2025 at 1:15 PM
Reposted by M A Azhar
ھزار ملاؤں سے عظیم ھے جو مدرسوں کے نام پے چندے مانگتے ھیں۔
پاکستان سے فلسطینی کاز کا ھیرو۔
سنیٹر مشتاق۔
❤️❤️❤️
October 1, 2025 at 2:08 PM
Reposted by M A Azhar
Senator Mushtaq
Gaza support team
October 1, 2025 at 10:22 AM
کمال ہوگیا جس حماس کو اسرائیل سالوں سے شکست نہیں دے سکا یہاں تک کہ لاکھوں فلسطینی شہید ہو گئے اس حماس کی مزاحمت کو روکنے کے لئے اب مشترکہ مسلم افواج کام کرے گی اور اس طرح اب ریاست فلسطین بنے گی
واقعہ ہی کمال ہو گیا
September 30, 2025 at 8:14 AM
Reposted by M A Azhar
September 29, 2025 at 6:38 PM
لیکن عمران خان یہودی ایجنٹ ہے
September 30, 2025 at 7:41 AM
جسے یہودی ایجنٹ کہتے تھے وہ پکا مسلمان نکلا اور جیل میں اس لئے بند ہے کہ اس نے اسرائیل کو ریاست ماننے سے انکار کیا تھا
اور جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے تھے اور تمام ملاں انکے ساتھ تھے اور ہیں وہ اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں
September 30, 2025 at 7:03 AM
Pak Vs Ind
Asia cup

پاکستان کرکٹ بورڈ اور سلیکشن کمیٹی کی بے مثال کاوشوں کی بنا پر کرکٹ کی تباہی قوم کو مبارک ہو۔
جمہوریت زندہ باد
September 14, 2025 at 4:04 PM
سری لنکا، بنگلہ دیش اور اب نیپال کو حقیقی آزادی مبارک ہو
September 10, 2025 at 5:01 AM
youtube.com/watch?v=0EcO... اب عام انسان دوسرے مجبور اور لاچار انسان کی مدد نہیں کر سکتا
اگر مدد کرنی ہے تو مریم نواز کی تصویر لگانی پڑیگی۔
پاکستان زندہ باد
No Maryam Nawaz Photo No Aid? | Crosses All Limits of Insensitivity
YouTube video by Agha Sheikh Sarwar
youtube.com
August 30, 2025 at 9:05 PM
Reposted by M A Azhar
عمران خان کا یہ پیغام ہر ٹائم لائن پر ہونا چاہیے
اس پیغام کو پھیلانا اپنا فرض سمجھیے 🙏💚🇵🇰
July 15, 2025 at 7:10 AM
Reposted by M A Azhar
جو SHO آپ کے گھر کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرے، اس کے خلاف FIR کروانے کی درخواست دیں تاکہ ریکارڈ کا حصہ رہے کون کون ظلم میں شامل تھا۔عالیہ حمزہ
July 15, 2025 at 8:34 AM
Reposted by M A Azhar
Amazing.
Impossible in even modern era.
July 16, 2025 at 4:14 PM
ن لیگ کا صاف ستھرا پنجاب
چالیس سال کا اقتدار اور کارکردگی یہ ہے
July 10, 2025 at 8:58 AM
مافیا کی جمہوریت
May 27, 2025 at 3:32 PM
معاشرے کے ناسور ہیں یہ لوگ
‏میاں چنوں نجی ہسپتال کے ڈاکٹر رفیق گجر کی اپنے کلینک پر چیک اپ کروانے آئی خاتون سے مبینہ طور پر نازیبا حرکات🖐🏼
May 24, 2025 at 6:52 AM
وقت نے ثابت کیا کہ شریف خاندان، زرداری خاندان اور سرکاری ملاں خصوصا فضل الرحمن اس ملک کے لئے بربادی ہیں
اللہ پاکستان پر اپنا رحم کرے
آمین
May 21, 2025 at 7:42 AM
گندا ہے پر دھندہ ہے یہ
شہباز شریف نے جب حکومت سنبھالی تھی تب ہی کہا تھا کہ "Baggers can't be chooser

youtube.com/watch?v=ulqi...
India Pak ceasefire | Indus water |Trump India Pakistan | Imran Khan | Views of Faisal Muhammed
YouTube video by Views of Faisal Muhammed
youtube.com
May 10, 2025 at 9:48 PM
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان سے لڑ نہیں سکتا۔ پاکستانیوں جیسا جذبہ کسی قوم کا نہیں
شہادت ہماری سب سے بڑی خواہش ہے۔
پاکستان ذندہ باد
May 10, 2025 at 4:44 PM
شریف خاندان اور زرداری خاندان کہاں چھپ گیا ہے
اس ملک کے سب سے بڑے دشمن یہی دو خاندان ہیں
May 10, 2025 at 12:10 AM
پورا پاکستان سڑکوں پر ہے
انڈیا اب میزائلوں سے حملے کر رہا ہے اور نواز شریف پورے خاندان سمیت مودی کی محبت میں خاموش ہے
لعنت ہے ہے ان بے شرموں پر
May 10, 2025 at 12:03 AM