κիaդ zadααⁱᴾⁱᵃⁿ
banner
khanzadaa3.bsky.social
κիaդ zadααⁱᴾⁱᵃⁿ
@khanzadaa3.bsky.social
زه غواړم چې د تحریک انصاف ګوند څوک ووایم. که څوک څوک جرئت ولري، مخکې راشي.😉😉😉

‎#زه_ستا_سره_مینه_لرم_انصافین_پاور
‏جیسے ساحل سے چھڑا لیتی ہیں موجیں دامن۔
کتنا سادہ ہے تیرا مجھ سے گریزاں ہونا!!!!!!!

#khan 💞🌺💞
December 11, 2024 at 5:28 AM
Reposted by κիaդ zadααⁱᴾⁱᵃⁿ
حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان!
قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
December 2, 2024 at 2:55 AM
Reposted by κիaդ zadααⁱᴾⁱᵃⁿ
‏🚨🚨کسی بھی نیوز چینل کی خبروں پہ یقین مت کیا جائے، یہ تمام نیوز چینلز پاکستان تحریکِ انصاف کے ورکرز کر گمراہ کرنے کے لئے فیک نیوز پھیلانے میں مصروف ہیں۔
‏عمران خان کے پیغامات پاکستان تحریکِ انصاف آفیشل یا مرکزی قیادت کی طرف سے پہنچائے جائیں گے۔
November 25, 2024 at 8:33 PM
November 22, 2024 at 11:18 AM
‏مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے
زندگی کبھی نہ مسکرائی پھر بچپن کی طرح

‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 21, 2024 at 5:11 PM
بھول جائیں گی نئی نسلیں ہماری شاعری
بس کتابوں میں ہمارا تذکرہ رہ جائے گا
ہجرتوں کا فیصلہ یک دم سُنا دے گا کوئی
سب کا سب سامان یونہی گھر پڑا رہ جائے گا
فرق کوئی بھی نہیں پڑنا ہمارے کوچ سے
کوئی تکیہ رات بھر بس بھیگتا رہ جائے گا
ہم ہلا کر ہاتھ کشتی سے کہیں گے الوداع
اور کنارے پر کوئی پہچانتا رہ جائے گا
November 21, 2024 at 5:09 PM
سرد شاموں میں دریچہ ادھ کُھلا رہ جائے گا
کوئی ہم کو عمر بھر اب ڈھونڈتا رہ جائے گا

آندھیاں سارے ورق میرے اُڑا لے جائیں گی
طاق پر رکھا دیا بس اُونگھتا رہ جائے گا

ہم چلے جائیں گے خاموشی سے بستی چھوڑ کر
دُور سے تُو دیکھتا بس دیکھتا رہ جائے گا

‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 21, 2024 at 5:09 PM
‏دشتِ وحشت میں سرابوں کی اذیت کے سِوا
اِک محبت تھی مرے پاس رہی وہ بھی نہیں

‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 21, 2024 at 5:06 PM
سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی ...!!!
اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے...!!

#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 19, 2024 at 10:26 AM
‏درد کرتے ہیں سرِ شام تلاوت میری
میں ترا سوگ مناتے ہوئے گھر جاتا ہوں

رات ہوتے ہی مجھے نیند پکڑ لیتی ہے
آنکھ لگتے ہی ترے ہجر میں مر جاتا ہوں🖤✌️

#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی

#khan 💞🌺💞
November 19, 2024 at 8:42 AM
ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے
تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے
وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے
موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے
کچھ حادثوں سے گھِر گیا محسن زمین پر
ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے!

#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 19, 2024 at 7:08 AM
کسی کے تم ہو کسی کا خدا ہے دنیا میں..
مرے نصیب میں تم بھی نہیں خدا بھی نہیں..
#khan
November 19, 2024 at 6:44 AM