اے گردش حالات بتا وہ وقت کہاں ہے؟
🖤❤️🖤
اندر کہیں پھر سے کوئی اِس جان کو آیا ہوا
گریہ کی عادی شام ہے ہونٹوں پہ تیرا نام ہے
ہر طاق میں ہے روشنی، ہر زخم مہکایا ہوا
#قومى_زبان
@tishnalb.bsky.social
@iftikhar4745.bsky.social
@syedfazal.bsky.social
اندر کہیں پھر سے کوئی اِس جان کو آیا ہوا
گریہ کی عادی شام ہے ہونٹوں پہ تیرا نام ہے
ہر طاق میں ہے روشنی، ہر زخم مہکایا ہوا
#قومى_زبان
@tishnalb.bsky.social
@iftikhar4745.bsky.social
@syedfazal.bsky.social
آ نکھوں میں بسالوں حسیں خوابوں کی طرح
تیرا احساس بھی کِتنا ہے حسیں تیری طرح
وہ تیرا لمس تیری خوشبو ہے گلابوں کی طرح
تُجھ سے بچھڑے گے تولگتا ہے کہ مر جائیں گے
تم میسر ہو مُجھے لیکن ہو سرابُوں کی طرح
آ نکھوں میں بسالوں حسیں خوابوں کی طرح
تیرا احساس بھی کِتنا ہے حسیں تیری طرح
وہ تیرا لمس تیری خوشبو ہے گلابوں کی طرح
تُجھ سے بچھڑے گے تولگتا ہے کہ مر جائیں گے
تم میسر ہو مُجھے لیکن ہو سرابُوں کی طرح
#خوشبو_کاسفر
#خوشبو_کاسفر
لاہور کے لوگ انقلاب میں حصہ لینے کی بجائے لنڈا بازار میں زیادہ انٹرسٹڈ ہیں
لاہور کے لوگ انقلاب میں حصہ لینے کی بجائے لنڈا بازار میں زیادہ انٹرسٹڈ ہیں
مسلم لیگ ن کی 8 ماہ کی حکومت کی پرفارمنس انٹرسٹ ریٹ 23% کم ہوکر 15 % مہنگائی 38% سے کم ہوکر 6% ڈالر کی قیمت مستحکم پیٹرول کی قیمت 320 سے کم ہوکر 248روپے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 17 ارب ڈالر سے ختم کر کے 1.1اعب ڈالر سرپلس۔ ایکسپورٹ 20% بڑھ گئی۔ اسٹاک ایکسچیج 52ہزار 99600 پوانٹس پر آج بند ہوئی۔ ۱

look at this loaf
look at this loaf