کاشف اسحاق🇵🇸🇵🇰
banner
kashiishaq1.bsky.social
کاشف اسحاق🇵🇸🇵🇰
@kashiishaq1.bsky.social
#ختم_نبوت زندہ باد پاک فوج زندہ باد سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰
تیری بے وفائی کے بعد
چھوڑ دیے ہیں سب میلے
رہتا ہوں اب گاؤں میں
رکھ لیے ہیں لیلے
November 30, 2024 at 4:58 PM
ووٹ کو عزت دو آلی پوسٹ کرو فیر پتہ لگے گا اے اصلی اکاؤنٹ اے
November 18, 2024 at 12:39 PM
November 18, 2024 at 11:26 AM
Reposted by کاشف اسحاق🇵🇸🇵🇰
نفرت تو کسی سے بھی نہیں کرتا۔ لیکن اُن دُہری شہریت والے اوورسیز سے اختلاف رائے ہے جو اپنی مرضی سب پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، پاکستان میں رہنے والوں کو اپنے سے کمتر سمجھتے ہیں، دوسرے ملکوں میں پاکستان پر پابندیوں اور بدنامی کا باعث بنتے ہیں، وہاں اچھا شہری بننے، ترقی کرنے کی بجائے ہمیں گالیاں دیتے ہیں
آپ تو اوورسیز سے کافی نفرت کرتے ہیں بلا تفریق
November 18, 2024 at 6:05 AM
ایکس کے بعد بلو سکائی پر بھی ن لیگ لیڈران کا رونا دھونا اور "مجھے کیوں نکالا" جاری رہے گا
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
November 18, 2024 at 4:38 AM
میاں صاحب کا اکاؤنٹ بنا کر وہاں سے بھی "ووٹ کو عزت دو" پوسٹ کر دو
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
November 18, 2024 at 4:37 AM
Reposted by کاشف اسحاق🇵🇸🇵🇰
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:33 PM
یوتھیا. ہیلو گوگل 24 نومبر نو عمران خان رہا ہو جائے گا
گوگل. 👇
November 17, 2024 at 9:00 PM
Reposted by کاشف اسحاق🇵🇸🇵🇰
Pakistan zindabad
November 17, 2024 at 5:43 PM
نچن آلیاں دے پتر کدی وی آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے
#فائنل_کال
November 17, 2024 at 8:09 PM
Reposted by کاشف اسحاق🇵🇸🇵🇰
پاسپورٹ جلائے پرچم نذر آتش کیا مسجد نبوی کی حرمت پامال کی پولیس پر پٹرول بمب گرائے شہداء غازیوں کے مجسمے توڑ دئیے جہاز جلا دئیے عدالتوں میں کھڑے ہوکر ججز کو گالیاں دیں اور وہ24 نومبر کو ایک بار پھر لشکر کشی کررہا ہے جبکہ ریاست سانحہ9 مئی کے ایکسرے دکھا کر ہمدردی سمیٹنا چاہ رہی ہے
November 17, 2024 at 12:05 PM
اسلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰
November 17, 2024 at 12:18 PM