kamr123.bsky.social
@kamr123.bsky.social
Reposted
‏ہمارے والد عمران خان کو دو سال سے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے، کاش ہم اپنے والد سے فون پر گفتگو کر پاتے، عدالت نے ہر ہفتے بات کروانے کا حکم دیا ہے لیکن دو دو مہینوں تک ہمارے بات نہیں کروائی جاتی.

کپتان عمران خان کے بیٹے قاسم خان
May 14, 2025 at 3:52 AM
Reposted
بلوچستان میں علیحدگی پسند 20 سال سے ڈیرہ بگٹی، کوہلُو وغیرہ میں سرگرم عمل ہیں، 2024 کے الیکشن میں اس حلقے سے صدام ترین عمران خان کے ٹکٹ پر الیکشن جیتا، یہ تو خوشی کی بات ہونی چاہیئے تھی کہ ایک وفاق پرست جیتا، لیکن پہلے اسے ہروایا گیا اور اب اغوا کیا، اظہر مشوانی
April 21, 2025 at 4:46 AM
December 22, 2024 at 6:15 PM
Reposted
"اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے"

نیچے دیئے گئے نمبروں میں سے کسی پر رابطہ کر کے تفصیلات شیئر کریں۔
December 7, 2024 at 6:21 AM
گولی کیوں چلائی؟#
December 1, 2024 at 7:42 PM
گولی کیوں چلائی#
December 1, 2024 at 7:40 PM