Jawad Ahmad
banner
jawadkhan.bsky.social
Jawad Ahmad
@jawadkhan.bsky.social
اے موت تو تب آنا جب میں سجدے میں ہوں
تجھے آنے کا مزہ آئے اور مجھے جانے کا مزہ ائے
Pinned
بھتیجی صدف ولید اور بھتیجہ خالد بن ولید نے اپنے اپنے کلاس میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی ھے
اور یہ دوسری میری بچی ھے زمل جواد احمد ھے
آسلام علیکم پیارے دوستوں
ایک سال بعد واپسی ہوئی بلیو سکائی پر کیسے ھے آپ سب
#Bluesky
December 6, 2025 at 3:34 PM
اسلام علیکم دوستوں عید کی خوشیاں سب کو بہت بہت مبارک ہو
اور ساتھ میری آئی ڈی بھی بحال ہوئی
#EidMubarak
March 31, 2025 at 5:17 PM
اپنے فرینڈ لیسٹ میں سے جس کی آپ ہر وقت پوسٹ خبر یا ویسے اپکو پسند ھے کے نیچے کمنٹ سیکشن میں مینشن کرے میرا تو @absaralam.bsky.social and @absakomal.bsky.social
December 30, 2024 at 2:27 PM
اسلام علیکم دوستوں کیا حال چال ھے بہت دنوں بعد سلام کیا آپ لوگوں پر
#BlueSky
December 4, 2024 at 6:34 AM
اسلام علیکم دوستوں آپ سب کیسے ھے اللہ پاک ہم آپ سب سمیت ہر غم اور رنج سے دور فرما اور اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما آمین
#صبح--بخیر
#Bluesky
November 23, 2024 at 1:23 AM
Reposted by Jawad Ahmad
Thank you #PTA for forgetting switch off @bsky.app today 😂
November 22, 2024 at 7:42 AM
کرم ایجنسی پھر لہو لہو
#parachanarbleedsagain
November 21, 2024 at 4:41 PM
Reposted by Jawad Ahmad
I have launched my official WhatsApp channel under the name Absar Alam. I invite you to follow me there for updates and insights.

whatsapp.com/channel/0029...
Absar Alam | WhatsApp Channel
Absar Alam WhatsApp Channel. Executive Director Samaa News. Watch Mere Sawal with Absar Alam on SAMAA and; Absar Alam Live on SAMAA PODCAST on SAMAA Digital. 93 followers
whatsapp.com
November 19, 2024 at 5:09 PM
اسلام علیکم نئے دوستوں کو خوش آمدید کہتے ھے
آپ سب لوگ بلیو سکائی کے بارے میں بتائے اب تک آپ لوگوں کا بلیو سکائی ہر تجربہ کیسا رہا ھے
#Bluesky
November 21, 2024 at 2:23 PM
Reposted by Jawad Ahmad
یا رب العالمین، ہمیں اسلام دشمن عناصر کی اسلامی عقائد و تعلیمات میں تحریف کرنے کی کوششوں اور فتنوں کو جاننے، پہچاننے اور انکا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنے والا بنادیں۔ آمین ثم آمین 🤲🏻
November 19, 2024 at 4:29 AM
بھتیجی صدف ولید اور بھتیجہ خالد بن ولید نے اپنے اپنے کلاس میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی ھے
اور یہ دوسری میری بچی ھے زمل جواد احمد ھے
November 19, 2024 at 4:29 AM
Reposted by Jawad Ahmad
Follow our great hero . . . Azaz Syed, who always asked the toughest questions to the powerful on our behalf.

bsky.app/profile/azaz...
November 19, 2024 at 4:08 AM
اسلام علیکم امید کرتے ھے آپ سب لوگ خیر خیریت سے ہونگےاللہ تعالیٰ سے دعاء سے آپ سب جہاں بھی ھے خوش رہے آباد رہے
November 19, 2024 at 2:40 AM
Reposted by Jawad Ahmad
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:33 PM
@shafiqahmadadv3.bsky.social
سر آپ کے کہنے پر ہم بھی یہاں آگئے ھے لیکن یہاں تو کوئی جان پہچان والے نظر آرہے
November 18, 2024 at 2:58 PM