Izhar
izhar2u.bsky.social
Izhar
@izhar2u.bsky.social
Reporter Digital at The Independent UK, Urdu | Former BBC’s Broadcast Journalist | X: @izhar2u
@ioda.live data showing internet active probing currently in Afghanistan is less than 4% with probing graph fallen today’s after 5pm. This come after reports of country wise ban on internet in Afghanistan. IODA saying 3\4G is running with slow pace.
September 29, 2025 at 5:22 PM
حسن رضا نے بتایا، ’حکومت کے لیے شرم کا مقام ہے کہ ابھی تک مذمتی بیان تک جاری نہیں کیا گیا جبکہ پاڑہ چنار میں ابھی کربلا کا منظر ہے جہاں بزرگوں، جوانوں، اور خواتین کے جنازے ابھی تک پڑے ہیں۔‘

www.independenturdu.com/node/177043
کرم واقعہ: ’اپنوں کے جنازوں پر رونے کے لیے بھی نہیں جا سکتے‘
’پاڑہ چنار میں ہمارے اپنوں کے جنازے پڑے ہیں لیکن روڈ بند ہونے کی وجہ سے ہمیں تکلیف یہ ہے کہ ہم ان جنازوں پر رونے کے لیے بھی نہیں جا سکتے۔‘ یہ کہنا تھا پاڑہ چنار سے تعلق رکھنے والے حسن رضا کا جو گذشتہ ...
www.independenturdu.com
November 22, 2024 at 12:32 PM
Mine still not working w/out vpn.
November 19, 2024 at 4:05 PM
Mine not working w/out vpn.
Dear people living in Pakistan. Please tell me if your Bluesky is working without VPN or have the fascist , unhappy , pathetic duffers have blocked this app too?
Thanks
November 19, 2024 at 7:11 AM
So now my Bluesky isnt working without VPN.
November 19, 2024 at 7:09 AM
Reposted by Izhar
Cop29: ‘We’re here for life and death reasons,’ says ex-climate minister of Pakistan
Cop29: ‘We’re here for life and death reasons,’ says ex-climate minister of Pakistan
Sherry Rehman says rich nations should pay ‘internationally determined contributions’ to help poorer and worst-affected countries Amid the endless politicking and inscrutable arguments at the UN climate negotiations in Baku, Azerbaijan, this month, it…
dlvr.it
November 18, 2024 at 6:13 PM
1st 100 followers. Thank you friends.
November 18, 2024 at 7:05 PM
I report on Imran Khan’s spouse Bushra Bibi’s plan for 24th Nov protest in Islamabad. He is meeting party leadership in Peshawar and also giving instructions for better planning of the protest.
پی ٹی آئی اسلام آباد احتجاج: بشریٰ بی بی کی منصوبہ بندی کامیاب ہو سکتی ہے؟
**پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے تیاریاں جاری ہیں اور خیبر پختونخوا حکومت کے مطابق احتجاج کے راستے میں حائل ممکنہ رکاوٹوں کو ہٹانے کے لیے پورا بندوبست کر لیا گیا ہے۔** خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کے مطابق ’جعلی حکومت‘ رکاوٹیں کھڑی کرنے کی حماقت نہ کرے کیونکہ ہم پہلے بھی رکاوٹیں عبور کر کے اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔‘ انہوں نے کہا کہ ’کنٹینرز عوام کے جوش و جذبے کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوں گے۔‘ خیبر پختونخوا حکومت اور پارٹی کے علاوہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی احتجاج کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔ گذشتہ روز احتجاج کے حوالے سے پشاور میں پی ٹی آئی لیڈرشپ کے ایک اجلاس کی سربراہی بھی بشریٰ بی بی نے کی، جس کی تصدیق خیبر پختونخوا حکومت کی مشیر اور بشریٰ بی بی کی قریبی ساتھی مشال یوسفزئی نے کی ہے۔ مشال یوسفزئی سے جب پوچھا گیا کہ کیا بشریٰ بی بی احتجاج کو کامیاب بنانے کے لیے اجلاس اور دیگر منصوبہ بندی کر رہی ہیں، تو انہوں نے بتایا کہ ’ہاں (وہ منصوبی بندی کر رہی ہیں)۔‘ تاہم بشریٰ بی بی کس قسم کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں اس کی مزید تفصیلات مشال یوسفزئی نے پیش نہیں کی۔ اسی حوالے سے مشال یوسفزئی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ عمران خان نے 24 نومبر کے پر امن احتجاج کے لیے پورا لائحہ عمل بشریٰ بی بی کو دے رکھا ہے۔ پوسٹ میں مزید لکھا گیا کہ ’پارٹی کی گراس روٹ لیول تک لائحہ عمل پہنچ چکا ہے اور جو جو عمران خان نے اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے کہا تھا، حرف بہ حرف باہر پہنچ چکا ہے۔‘ مشال نے مزید لکھا کہ ’اس وقت بشریٰ بی بی جو بھی کر رہی ہیں، عمران خان کے احکامات اور ہدایات کے مطابق کر رہی ہیں اور یہ سیاست نہیں جہاد ہے۔‘ مشال کے مطابق: ’‏بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری کی تمام باتیں من گھڑت ہیں۔ وہ عمران خان کی اہلیہ ہونے کے ناطے تمام فرائض پورے کر رہی ہیں ۔ یہ ان کا فرض بھی ہے اور حق بھی۔ خان صاحب کا پیغام اور دیا گیا لائحہ عمل ان کے احکامات کے مطابق بشریٰ عمران خان کے ذریعے من و عن پارٹی تک پہنچ چکا ہے۔‘ پی ٹی آئی نے اس سے پہلے بھی اسلام آباد میں احتجاج کی کال دی تھی اور مظاہرے کی قیادت وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کر رہے تھے۔ پی ٹی آئی کے کارکن اور ہمدرد پانچ اکتوبر، 2024 کو اسلام آباد کے ریڈ زون کے قریب احتجاج کر رہے ہیں (اے ایف پی) تاہم اس وقت عمران خان اور بشریٰ بی بی جیل میں تھے لیکن بشریٰ بی بی کی رہائی کے بعد اب 24 نومبر کا احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا اس مرتبہ احتجاج ماضی سے الگ ہو گا؟ اور کیا 24 نومبر کے احتجاج کے لیے بشریٰ بی بی کی منصوبہ بندی کامیاب ثابت ہو سکتی ہے؟ فرزانہ علی سینیئر صحافی وتجزیہ کار اور پشاور میں آج نیوز کی بیورو چیف ہیں۔ انہوں نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ بشریٰ بی بی کے سامنے آنے کی وجہ کارکنان کا اعتماد بحال کرنا ہے۔ فرزانہ علی نے بتایا کہ ’پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پچھلے اسلام آباد جلسے میں کارکنان نے علی امین گنڈاپور پر تنقید کی تھی اور ان کے حوصلے پست ہوئے تھے۔‘ انہوں نے بتایا کہ ’اس مرتبہ پنجاب کو عمران خان کی بہن علیمہ خان نے سنبھالا ہے جب کہ خیبر پختونخوا بشریٰ بی بی کی ذمہ داری ہے۔‘ # مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) تاہم فرزانہ علی کے مطابق بشریٰ بی بی کے کچھ باتیں حقائق کے منافی ہیں، جن میں ایک پی ٹی آئی کے ہر ایم این اے کو 10 ہزار اور ایم پی اے کو ہزار کارکنان لانے کا ہدف دیا جانا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ’اتنی بڑی تعداد لانا ممکن نہیں کیونکہ یہ تو پھر لاکھوں میں بنتے ہیں جبکہ کچھ پارٹی رہنماؤں کے مطابق عمران خان کے آخری جلسے میں بھی خیبر پختونخوا سے 10 ہزار تک کارکنان نہیں گئے تھے۔‘ فرزانہ علی کے خیال میں بشریٰ بی بی کی منصوبہ بندی کی کامیابی یا ناکامی احتجاج کا نتیجہ نکلنے کے بعد پتا چلے گا۔ ’احتجاج کے شرکا کو دیکھ کر ہی اس پر تجزیہ کیا جا سکتا ہے۔‘ سینیئر صحافی و تجزیہ کار پشاور میں سما نیوز کے بیورو چیف محمود جان بابر نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ بشریٰ بی بی کی موجودگی پارٹی کے لیے مجبوری ہے کیونکہ ان کے لیے پشاور محفوظ جگہ ہے۔ تاہم محمود جان کے مطابق ان کی یہاں موجودگی کا مطلب یہ بھی نہیں کہ بشریٰ بی بی کی وجہ سے پوری پارٹی متحد ہو جائے گی کیونکہ پارٹی کے اندر جو اختلافات پہلے سے ہیں وہ اب بھی موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ’پارٹی کے اندر مختلف گروہ اب بھی موجود ہیں اور 24 نومبر کا احتجاج بھی اس مرتبہ عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کیا ہے اور کسی پارٹی رہنما کی طرف سے نہیں کیا گیا ہے۔‘ محمود کان بابر کے مطابق: ’احتجاج کے لیے اپنائے گئے طریقہ کار پر کسی حد تک عمل ممکن ہو سکے گا کیونکہ خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کارکن اب بھی جیلوں میں ہیں اور علی امین گنڈاپور سے ناراض لوگ شاید بشریٰ بی بی کے کال پر نکل آئیں۔‘ پی ٹی آئی بشریٰ بی بی عمران خان علی امین گنڈا پور احتجاج عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی ساتھی اور پی ٹی آئی رہنما مشال یوسفزئی نے تصدیق کی ہے کہ سابق خاتون اول 24 نومبر کے احتجاج کے لیے منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔ اظہار اللہ سوموار, نومبر 18, 2024 - 18:00 Main image: > <p>عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 15 مئی، 2023 کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو رہے ہیں (اے ایف پی/ عارف علی)</p> سیاست type: news related nodes: 24 نومبر کو رکاوٹیں ہٹانے کا بندوبست کر لیا ہے: پی ٹی آئی بشریٰ بی بی کے پی حکومت پر اثر انداز ہوں گی؟ پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج کو ’فائنل کال‘ کیوں قرار دے رہی ہے؟ پی ٹی آئی کارکن بد دل ہو رہے ہیں؟ SEO Title: پی ٹی آئی اسلام آباد احتجاج: بشریٰ بی بی کی منصوبہ بندی کامیاب ہو سکتی ہے؟ copyright: show related homepage: Hide from Homepage
www.independenturdu.com
November 18, 2024 at 5:31 PM
Unknown armed men have kidnapped seven police personnel from a check post in Bannu’s Utmanzai division, said a senior police official.
November 18, 2024 at 4:41 PM
Reposted by Izhar
Let’s use this app with kindness and empathy, unlike the negativity that can be found on platforms like (X)Twitter. If we’re using this space as an alternative, let’s support and uplift each other.
Hello blue sky fam. 💃
November 18, 2024 at 11:59 AM
مشال یوسفزئی سے جب پوچھا گیا کہ کیا بشریٰ بی بی احتجاج کو کامیاب بنانے کے لیے اجلاس اور دیگر منصوبہ بندی کر رہی ہیں، تو انہوں نے بتایا کہ ’ہاں (وہ منصوبی بندی کر رہی ہیں)۔‘

www.independenturdu.com/node/176976
پی ٹی آئی اسلام آباد احتجاج: بشریٰ بی بی کی منصوبہ بندی کامیاب ہو سکتی ہے؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے تیاریاں جاری ہیں اور خیبر پختونخوا حکومت کے مطابق احتجاج کے راستے میں حائل ممکنہ رکاوٹوں کو ہٹانے کے لیے پورا بندوبست کر لیا گیا ہے...
www.independenturdu.com
November 18, 2024 at 3:11 PM
Reposted by Izhar
لاہور ہائیکورٹ نے حکومت پنجاب کو موٹر سائیکلوں کو پیٹرول کی بجائے بیٹری پر منتقل کرنے کی ہدایت کر دی

پنجاب حکومت لاہور میں چھوٹی اور درمیانے درجے کی پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے پالسی بنائے، عدالتی حکم
November 18, 2024 at 8:51 AM
Reposted by Izhar
Over two years since the super floods of 2022, many communities in Balochistan continue to grapple with its aftermath. They have been frustrated by the sluggish recovery efforts due to the provincial government's slow implementation of rehabilitation efforts

thefridaytimes.com/17-Nov-2024/...
From Floods To Frustration: Balochistan's Slow Recovery Exposes Disaster Response Gaps
Despite international aid and government pledges, Balochistan’s recovery from the 2022 floods is stalled by bureaucratic delays and poor fund utilisation.
thefridaytimes.com
November 18, 2024 at 8:10 AM
Reposted by Izhar
اس ملک کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ اس کی منزل کیا ہے اور اس تک پہنچنے کے لیے راستہ کون سا اختیار کرنا ہے۔ یہ تعین اگر جلد کر لیا جائے تو ابہام بھی ختم ہو گا اور لوگ زیادہ یکسوئی کے ساتھ متفقہ طور پر طے شدہ منزل تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔
میری تازہ تحریر
www.independenturdu.com/node/176966
اور اب وی پی این پر بھی پابندی، حکومت آخر چاہتی کیا ہے؟
پاکستان وہ ملک ہے جہاں ایک مسئلہ حل کرنے کے لیے چھ نئے مسائل پیدا کر دیے جاتے ہیں۔ ایک ٹھیک کام کرنے کے لیے بھی غلط فیصلے اور غلط وقت کا انتخاب ایسے دھڑلے سے کیا جاتا ہے کہ جیسے 24 کروڑ عوام ’گائے بکر...
www.independenturdu.com
November 18, 2024 at 8:12 AM
Reposted by Izhar
When your favourite X mutual follows you on @bsky.app
a couple of people hugging each other while standing on a set of stairs .
ALT: a couple of people hugging each other while standing on a set of stairs .
media.tenor.com
November 18, 2024 at 12:46 AM
Reposted by Izhar
Some background on BlueSky for those who just joined, or joined a while ago but are just starting to use it www.bbc.com/news/article...
X users jump to Bluesky - but what is it and who owns it? - BBC News
Bluesky is picking up one million new users every day at its current rate.
www.bbc.com
November 17, 2024 at 3:42 PM
Reposted by Izhar
Another day, another million new people have joined Bluesky!

18M users? 🙂‍↔️ 18M friends 🙂‍↕️
November 16, 2024 at 8:43 PM
Good to see many Pakistanis joining @bsky.app and hope it wouldn’t be banned like X in the country.
November 17, 2024 at 3:53 PM
Loved it but lets see how it goes.
Alright Bluesky, due to developments in the news that some of you may have noticed, I’m back on this platform to give it another try and see if it can be a Twitter alternative 🤷🏽‍♂️

How’s everyone finding it so far? Who do I know here? 😉
November 16, 2024 at 7:48 AM
Believed to be the only Jew left Afghanistan and reached Israel.

I report on history of Jewish population in Afghanistan and why they migrated to other countries after 1930.

www.independenturdu.com/node/176930
افغانستان کے آخری یہودی شہری اسرائیل پہنچ گئے
افغانستان کے ’آخری یہودی شہری‘ زبولون سیمینتوف کی اسرائیل منتقلی کی خبر پر افغان طالبان کے قطر دفتر کے سربراہ سہیل شاہین نے جمعے کو کہا ہے کہ ان کے ملک میں غیر مسلموں کو قانون کے مطابق حقوق حاصل ہیں ج...
www.independenturdu.com
November 16, 2024 at 7:46 AM