ishtiaqaziz.bsky.social
@ishtiaqaziz.bsky.social
‏ڈی چوک کے علاقے میں رینجرز اور پولیس نے انتشاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ انتشاریوں اور فسادیوں کی 100 سے زائد گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے اور اتنی ہی تعداد میں فسادیوں کے سر کھول دیے گئے ہیں۔ حقیقی آزادی مبارک ہو !
November 26, 2024 at 5:17 PM
Reposted
عمران خان کمپرومائز کا ماسٹر ہے اس کو ایک اشارا مل جائے وہ ہر قسم کی ڈیل کرے گا۔احتجاج 24 نومبر کا وہ ایک منٹ میں یو ٹرن لے گا وہ تو خود کہتا ہے کہ یوٹرن لینا سیاست ہے، سہیل وڑائچ
November 23, 2024 at 5:57 AM
Reposted
‏🚨جو انتشار پھیلانے آئے، واپس نہ جانے پائے، گرفتار ضرور کرنا ہے،
وزیر داخلہ محسن نقوی
November 23, 2024 at 6:21 AM
Reposted
راولپنڈی

جڑواں شہروں کو 33 مقامات سے بند رکھنے کا فیصلہ

فیض آباد سمیت 6 مقامات کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا

فیض آباد، آئی جے پی روڈ، روات ٹی چوک، کیرج فیکٹری، مندرہ اور ٹیکسلا کو بند کر دیا گیا۔

جڑواں شہروں کی تمام رابطہ سڑکوں کو مکمل طور پر سیل کیا جائے گا
November 23, 2024 at 6:28 AM
Reposted
پتلی گلی سے نکلنے کی تیاری؟
کریک ڈاؤن اور وسیع تر ملکی مفاد میں کال واپس لینی چاہیے، سردیوں کے باعث ورکرز کو دھرنے پر بٹھانےمیں مشکلات آسکتی ہیں، بیرسٹر گوہر
November 20, 2024 at 2:31 PM
Reposted
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
November 20, 2024 at 1:16 PM
Reposted
‏اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے فائنل کال سے قبل ہی پولیس اور ایف سی کے اہلکار پہنچ گئے
November 20, 2024 at 2:30 PM
Reposted
ہونہار سکالر شپ کیلئے 68329 درخواستیں موصول،34290 درخواستوں کی تصدیق مکمل۔ بریفنگ

پنجاب کے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہدف سے زائد 15.5فیصد اضافی انرولمنٹ۔بریفنگ

18 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی،6 کا پروسیس جاری،ایک یونیورسٹی کی آسامی کی دوبارہ تشہیر کی جائیگی۔
November 20, 2024 at 11:17 AM
Reposted
اور ناظرین 5 اکتوبر کے احتجاج پر 81 کروڑ روپے پھونک دیئے جبکہ پشلے احتجاجوں کا حساب کتاب ابھی باقی ہے اور 24 نومبر کی تیاری پر ہونے کا خرچہ پٹھا بھی ابھی بقیہ ہے اور حال یہ ہے کہ تنخواہوں کیلئے رقمیں نہیں ہیں ہزار ارب کا مقروض ہے اور خیر سے پنکی ٹھیکوں پر نگرانی کیلئے پہنچ چکی ہے
November 19, 2024 at 1:15 PM
Reposted
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈکس پہلی مرتبہ 96,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا 👈24 نومبر تک انشاءاللہ ایک لاکھ کراس ہوگا
November 19, 2024 at 2:42 PM
Reposted
Reposted
‏جو طلباء 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ان کے داخلے منسوخ کر دیے جائیں گے اور CNICs بلاک کر دیے جائیں گے
November 19, 2024 at 2:59 PM
November 18, 2024 at 5:16 PM
Reposted
Reposted
بریکنگ نیوز
فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی،فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے،اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں،نصرت جاوید کا انکشاف
November 18, 2024 at 3:12 PM