banner
irshadulhaqhazarvi.bsky.social
@irshadulhaqhazarvi.bsky.social
Pinned
‏خاتم النبیین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے
صلی اللہ علیہ والہ وسلم،
Reposted
خیبرپختونخوا میں اسٹبلشمنٹ نے اپنا کارندہ وزیر اعلیٰ بنایا ۔ میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ صوبائی حکومت تحریک انصاف کی نہیں بلکہ کور کمانڈر کی ہے
مفتی اسعد محمود صاحب

#رھبر_سندھ_شہيد_خالد_سومرو_رح
#باب_الاسلام_کانفرنس
November 30, 2024 at 4:37 PM
Reposted
اسلام و علیکم
صُبح بخیر
December 1, 2024 at 3:25 AM
Reposted
مجھے حیرت اس بات کی ہے کہ پاکستان میں اس وقت کوئی حکومت نہیں۔
قبائل علاقوں میں ھم توصرف جرگےہی کاکردار ادا کرسکتے ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن
November 27, 2024 at 4:57 PM
واقعہ مشہور ہے کہ کراچی کے کسی بازار میں ایک نشئی شخص فوت ہوئے۔ لوگ سوچ رہے تھے کہ اسکی تجہیز و تکفین کی ذمہ داری کون اٹھائے۔ ایک شاطر شخص نے دو چار دکانداروں سے خفیہ مشورہ کیا اور میت کو چارپائی میں رکھ کر اس پر چادر ڈال دی۔ اور جنازہ اٹھاکر اس بازار سے گزرنے لگے جہاں پٹھان زیادہ تھے۔
November 27, 2024 at 8:19 AM
انقلاب احتلام پذیر🤣
November 27, 2024 at 4:21 AM
جمعیت علماء اسلام ضلع غربی کے عمومی ممبر مولانا عابدالرحمان سواتی صاحب کی والدہ محترمہ کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے نماز جنازہ بروز بدھ صبح 10 بجے شاہی مسجد قائد عوام کالونی بجلی نگر مؤمن آباد میں ادا کی جائے گی
مولانا عابد الرحمن کا رابطہ نمبر
03420343304
November 26, 2024 at 9:13 PM
کیا وجہ ہے کہ ریاست کے پاس جنگ کے لئے تو ہمیشہ پیسے ہوتے ہیں لیکن تعلیم کے لئے نہیں؟
#Govt-of-Pakistan
@cmmaryamnawaz.bsky.social
November 26, 2024 at 2:34 PM
گھبراؤ نہیں، پریشان نہ ہو، نہ امید نہ ہو، وہ تمھاری ہر صدا سن رہا ہے، تمھارے آنسو اس کیلیئے بہت قیمتی ہیں، یہ دیر فقط تمھارے صبر کا امتحان ہے، وہ بہت جلد تمھاری دعاؤں پر "کُن" فرمائے گا۔ ان شاء اللہ ❤️
November 24, 2024 at 6:29 PM
آج رات 12 بجے کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر منقطع کرنے کا فیصلہ متوقع ، موبائل انٹرنیٹ اور كيبل نیٹ ، وائی فائی تمام سروسز غیر مینہ مدت تک ملتوی ہونگی۔ ذرائع
November 24, 2024 at 6:27 PM
آپﷺ دوسروں کی غلطیوں سے درگزر فرماتے
اور بدسلوکی کرنے والے سے بھی نیک سلوک فرماتے
#صلی‌الله‌علیه‌وسلم ❤️
November 24, 2024 at 6:08 AM
*`اجتماعی عقیدہ`*
*ختم نبوت یعنی ذاتِ اقدس نبی اکرمﷺ پر ہر قسم کی نبوت کا ختم ہو جانا امت کا اجتماعی عقیدہ ہے*
*کیونکہ خود نبی پاکﷺ نے بار بار فرمایا*
*کہ میں اخری پیغمبر ہوں اور میرے بعد کوئی پیغمبر پیدا نہیں ہوگا*
November 24, 2024 at 6:00 AM
جمعیت طلباء اسلام ضلع غربی اورنگی کے زیر اہتمام عظیم الشان یوتھ کنونشن بسلسلہ افتتاحی تقریب برائےمعاونت سازی کی پرنٹ میڈیا کوریج❣️
November 21, 2024 at 8:00 PM
*شب جمعہ اور جمعہ کے دن درود شریف کی کثرت*

"جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے الله اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے !"

- *[ صحيح الجامع : ١٢٠٩ ]*
November 21, 2024 at 7:53 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ جمیعت علمائے اسلام سے وابستہ تمام دوستوں کو نئے پلیٹ فارم پر خوش آمدید کہتا ہوں❣️
November 18, 2024 at 1:22 PM
‏خاتم النبیین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے
صلی اللہ علیہ والہ وسلم،
November 18, 2024 at 1:04 PM
تمام دوستوں کو خوش آمدید❣️
November 18, 2024 at 12:48 PM