insaaf448.bsky.social
@insaaf448.bsky.social
Reposted
بشریٰ بی بی کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے،یہ محض پراپیگنڈا ہے، ہماری مذاکراتی کمیٹی ہی ان معاملات کو دیکھ رہی ہے،بشریٰ بی بی کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان
January 10, 2025 at 1:09 PM
Reposted
‏نہتے شہریوں پر گولی کیوں چلائی؟

‎#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
‎#NoRightsNoRemittances
December 28, 2024 at 3:27 PM
Reposted
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان
November 20, 2024 at 1:29 PM
‏میرا خان آرہا ہے۔۔۔ انشاءاللہ
November 20, 2024 at 1:27 PM
Reposted
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
November 19, 2024 at 7:31 AM
Reposted
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 11:11 AM


تحریک انصاف نے فائنل احتجاج کو کامیاب بنانے کیلئے حکمت عملی تیارکرلی۔ چوبیس نومبر کو ملک بھر سے قافلے اسلام آباد پہنچیں گے۔۔۔ ہر صوبے کے ارکان اسمبلی کو ٹاسک سونپ دیئے گے ۔۔۔ طویل پڑاو کیلئے کھانے پینے کا سامان ساتھ رکھنے کی ہدایت ۔۔
November 19, 2024 at 2:11 PM
November 19, 2024 at 2:08 PM
November 19, 2024 at 2:46 AM
Reposted
‏ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
‏حدیث نبوی ﷺ
November 19, 2024 at 2:29 AM
Reposted
عمران خان کا قوم کے نام پیغام
November 19, 2024 at 2:40 AM
‏عمران خان نے آج پارٹی لیڈرشپ کو واضح پیغام دیا ہے کہ

"24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے،اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اُسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے"۔
November 18, 2024 at 2:54 PM
November 18, 2024 at 1:54 PM
‏24 نومبر کو اسلام آباد میں عوام کا سمندر ہوگا اور 25 نومبر کو یہ منظر ہوگا.....!! 🔥
انشاءاللہ
November 18, 2024 at 1:47 PM
Reposted
سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کا 24 نومبر کو فائنل کال کے حوالے سے خصوصی پیغام۔
November 18, 2024 at 1:30 PM
Reposted
صدر سینٹرل تحریک انصاف پنجاب احمد نواز چٹھہ کا فائنل کال کے حوالہ سے ویڈیو خصوصی پیغام۔
November 18, 2024 at 1:29 PM
November 18, 2024 at 1:35 PM
November 18, 2024 at 12:56 PM
‏24 نومبر کی فائنل کال میں جو نہیں آنا چاہتا وہ پارٹی چھوڑ دے کوئی بہانہ نہیں کوئی اگر مگر نہیں۔

عمران خان کی تمام رہنماؤں کو وارننگ
November 18, 2024 at 12:48 PM
Reposted
‏زرتاج گل وزیر ایک ولیمہ کی تقریب میں پہنچیں تو عوام نے ولیمہ کو عمران خان کا جلسہ بنا دیا۔

‏عمران خان کے حق میں خوب نعرے بازی۔
November 18, 2024 at 8:55 AM
Reposted
‎عمران خان کی حکومت گرا کر جب ٹیک اوور کیا گیا تو تب سے لے کر آج تک ہم حالت احتجاج میں ہیں، اور اب 24 نومبر کو ہم حتمی احتجاج کرنے جا رہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بچھر
#FinalCall
November 18, 2024 at 11:21 AM
Reposted
‏8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں، عمران خان کی تمام پاکستانیوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت۔
November 18, 2024 at 11:26 AM
Reposted
‏جمہوریت کے 3 ستون میڈیا، عدلیہ اور عوام کو اِنہوں نے تباہ کر دیا، میڈیا کا گلہ گھونٹ دیا گیا ہے، VPN پر پابندی لگا دی گئی، قاضی فائز عیسیٰ کیا کارنامے انجام دے کر گیا ہے، چوروں کو پارلیمنٹ میں بٹھا دیا گیا، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
November 18, 2024 at 11:27 AM
Reposted
تمام اوورسیز پاکستانی 24 نومبر ظلم اور فسطائیت کے خلاف
10 Downing street London📌
میں دوپہر 2 بجے پرامن احتجاج میں شامل ہونگے جس کی قیادت صاحبزادہ جہانگیر چیکو صاحب کریں گے جو کہ لندن اور یورپ میں عمران خان کے فوکل پرسن ہیں۔
‎#FinalCall | ‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 18, 2024 at 11:54 AM
Reposted
عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے، علیمہ خان
November 18, 2024 at 11:58 AM