Muhammad Ikram
banner
ikram308.bsky.social
Muhammad Ikram
@ikram308.bsky.social
جنگ بندی معاہدہ توڑنے کے بعد اسرائی لی دہشت گردی کے نتیجے میں بچوں سمیت کم ازکم 1309 فلس طینی شہید اور 3 ہزار 184 افراد زخمی ہوگئے.

#Gaza #Israel #pakistan
April 6, 2025 at 7:33 PM
جنگ بندی معاہدہ توڑنے کے بعد اسرائی لی دہشت گردی کے نتیجے میں بچوں سمیت کم ازکم 1309 فلس طینی شہید اور 3 ہزار 184 افراد زخمی ہوگئے.

#Gaza #Israel
April 6, 2025 at 7:30 PM
🌿🪷معاشرے کے بدترین لوگ وہ ہیں جو کمزور کی غلطی پر شور مچاتے ہیں اور طاقتور کی غلطی پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرتے ہیں🌿🪷
#karachi #tiktok #youtube
#pakistan #foryou
January 6, 2025 at 12:28 PM
برطانیہ کے علاقے ویسٹ برٹن کے مضافاتی علاقے ڈیلز میں برف باری کے باعث آبشار کے اطراف جم گئی ہیں۔ محکمۂ موسمیات نے مغربی برطانیہ میں مزید برف باری اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

#London #Snowfall #UK
#usa #viralvideo
January 6, 2025 at 10:40 AM
اللہ سے بغاوت کا نتیجہ دیکھ لو ۔۔۔۔۔ حکمرانو

پروفیسر حافظ عبد الرحمٰن مکی رحمہ اللہ۔۔
January 2, 2025 at 7:17 PM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

نیا سال، نئی امیدیں، نئی دعائیں!
دعا ہے کہ 2025 کا یہ سال آپ کے لیے رحمتوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھرپور ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ کے دل کو سکون، زندگی کو خوشیاں، اور ہر قدم پر آسانیاں عطا فرمائے۔

خوش رہیں، دعا کرتے رہیں اور آگے بڑھتے رہیں۔
جزاک اللہ خیر!❤️❤️
January 1, 2025 at 4:30 AM
جیسا چاہا تو نے تیرے دیس کو ایسا بنائیں گے ہم وعدہ کرتے ہیں جان دیں کر بھی نبھائیں گے ہم۔۔۔
#skyblue #25December #Quaid-e-Azam #karachi
#pakistan #imrankhan
December 25, 2024 at 9:01 AM
Reminder !!🥺😢
December 18, 2024 at 6:59 PM
*برطانوی عدالت نے 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے جرم میں مقتولہ کے والد عرفان شریف اور سوتیلی ماں بینش بتول کو عمر قید کی سزا سنادی۔*

عدالت نے مقتولہ کے چچا فیصل ملک کو بھی 16 سال قید کی سزا سنائی۔

جج کے مطابق عرفان شریف کو کم سےکم 40 سال اور بینش بتول کو کم سے کم 33 سال جیل میں گزارنا ہوں گے
December 17, 2024 at 4:50 PM
16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2014 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮)😥

ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آے گی.!!🍂
ہمارا خون اسِ مٹی کے رنگ میں شامل ہے.!!🖤

اللہ پاک APS کے شھداء کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائیں!!😥
آمین یَارَبَّ العَالَمِین!!🤲
#everyone
#blackdays
#16December
December 16, 2024 at 3:54 AM
Punjab Police Gifted a Free Honey Moon package to Rajab Butt.
#Rajabbutt
#imrankhan
December 15, 2024 at 3:46 PM
طویل ہے مسافت مگر منزل کا یقین ہے
آزمائش سخت ہے مگر وہ بھی `رحیم` ہے

مجھے راستے سے نہ ڈراؤ اے دنیا والو
میں جس کی آس پر ہوں وہ `رب کریم` ہے🤲

#pakistan #islam #foryou
#rajabbutt
December 15, 2024 at 3:29 PM
کراچی میں آج چھٹی کے روز گدھاگاڑی ریس کا انعقاد کیا گیا تاہم شرکاء نے ریس ختم ہونے کے بعد دوبارہ ریس کا مطالبہ کردیا۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ ریس میں گدھے کم انسان زیادہ تھے۔ سڑک پر موجود موٹرسائیکل سوار پیچھے آنے والے گدھوں کو راستہ نہیں دے رہے تھے۔ انتظامیہ نے دوبارہ ریس کرانے کا اعلان کردیا۔
December 15, 2024 at 11:07 AM
لاہور: لائسنس کے بغیر شیر کا بچہ اور اسلحہ رکھنے پر ٹک ٹکر رجب بٹ گرفتار...
December 15, 2024 at 11:05 AM
پورے سوشل میڈیا پر رجب بٹ کی شادی کی سرگرمیاں تنقید پر تھی۔۔یہ ٹک ٹاکر معاشرے میں جس گندے رواج کو عام کررہے ہیں ریاست کا ایکشن لینا حق بھی تھا پنجاب پولیس نے بہت جلد ایکشن لے لیا.
December 15, 2024 at 11:00 AM
Reposted by Muhammad Ikram
‏کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں .
ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...!
December 7, 2024 at 3:25 PM

What A Shameful Act For Showering Money.
ہم اپنے اثاثے اور اپنے ہی رزق کو اپنے پاؤں کے نیچے پھینک رہے۔۔آخر ہماری قوم کی یہ احساس کمتری اور جہالت کب ختم ہوگئی..
December 14, 2024 at 9:01 PM
جو لوگ دنیا سے جا چکے،
اُنہیں مت بھولیں،
اُن کی مغفرت کے لیے دعا کرتے رہیں۔

حقیقی محبت اور وفا کا تعلق
دلوں کے رشتوں سے ہوتا ہے،
اور یہ رشتہ دعا کے ذریعے
ہمیشہ قائم رہتا ہے۔
December 14, 2024 at 8:45 PM
Reposted by Muhammad Ikram
محفل حسن قرآت میں
دی جانے والی شیلڈز، قاری اور شرکاء کے ساتھ ایک خوبصورت منظر
December 14, 2024 at 4:17 PM
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کے تحت آل پاکستان مقابلہ حسن قرآت جاری ملک بھر سے آئے قراء کرام اپنی آواز سے شرکاء کے دلوں کو منور کر رہے ہیں۔❤️
December 14, 2024 at 3:57 PM