Muhammad ibrahim jui
banner
ibrahimjui.bsky.social
Muhammad ibrahim jui
@ibrahimjui.bsky.social
سیاسی احتجاج روکنے کیلئے پوری ریاستی مشینری تیار ہے لیکن پارا چنار میں دہشتگردی روکنے کیلئے سب خاموش ..
ریاست کی ترجیحات کو سلام
#Savekurram
November 23, 2024 at 5:19 PM
‏بریکنگ نیوز:190 ملین پاؤنڈ کیس احتساب عدالت نے بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 4:54 PM
November 22, 2024 at 4:48 PM
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ
بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر
ہیش ٹیگ
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
November 22, 2024 at 6:17 AM
اگر پختونخوا کا نام تبدیل کرکے فلسطین رکھا جائے تو ٹھیک ہوگا کم از کم ہمارے علمائے کرام اس کو دعاؤں میں یاد تو کریں گے #ضلع_کرم 😭💔
November 22, 2024 at 4:31 AM
‏پاراچنار شہداء کی تعداد 103 ہو گئی۔
‏جس میں 16 خواتین اور 11 بچے شامل ہیں، جس میں سب سے چھوٹے شہید کی عمر 6 ماہ ہے.
تہ پالیسی چلاوے
زہ ستا پالیسی ووخواڑم 💔
#jamiatulameislam 🥲🥲🥲🥲
November 21, 2024 at 6:58 PM
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے
عالمی فوجداری عدالت نے اسراٸیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیٸے
#juisocialmediateam
#jui
#maulanathegamechenger
November 21, 2024 at 2:31 PM
ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا
بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور
November 21, 2024 at 12:52 PM
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 21, 2024 at 10:36 AM
اہم بات...

اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا
ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا..

احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
November 21, 2024 at 10:26 AM
Reposted by Muhammad ibrahim jui
صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊
خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
November 20, 2024 at 3:12 AM
#JamiatUlemaeIslam

سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں اور اپنے قائد کے بیانیے کو گھر گھر تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں
شکریہ
November 20, 2024 at 4:23 PM