Hamid Raza Farooqi
banner
hamidraza.bsky.social
Hamid Raza Farooqi
@hamidraza.bsky.social
Overseas Pakistani🇵🇰 #Kashmiri💖
Reposted by Hamid Raza Farooqi
‏پہلے امریکہ، پھر باجوہ، پھر لندن پلان، پھر محسن نقوی… اور اب الزام محمد بن سلمان پرسیاست کا یہ کھیل الزامات کے نئے میدان میں داخل ہو چکا ہے، جہاں حقیقت اور کہانی کا فرق دھندلا دیا گیا ہے۔ کب تک عوام کو بیانیوں کی دھند میں گم رکھا جائے گا؟؟؟؟
November 21, 2024 at 7:26 PM
Reposted by Hamid Raza Farooqi
زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی
‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی
‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی
‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں
‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے
November 21, 2024 at 12:26 PM
It's all about #blue
November 19, 2024 at 4:07 AM
Reposted by Hamid Raza Farooqi
‏کیا یہ سچ ہے ؟؟؟
‏👇👇
November 18, 2024 at 9:35 AM
Reposted by Hamid Raza Farooqi
عمران خان کی رہائی کے لیے یہودی اور عیسائی لابی کی دلچسپی دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ عالمِ اسلام کے لیے ‘دوسرا صلاح الدین’ تیار کر رہے ہیں۔
اب تو سازش کے پیچھے سازش بھی پریشان ہے
November 17, 2024 at 9:20 PM