ہماری شرطِ وفا یہی ہے
فالو بیک دوگے فالو بیک دیں گے😊
رب کے گھر “مسجد” نہ جانے کی کیا وجہ ہے
رب سے ناراضگی ہے؟
ابو عبید مدنی
رب کے گھر “مسجد” نہ جانے کی کیا وجہ ہے
رب سے ناراضگی ہے؟
ابو عبید مدنی
جب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہیں
ان کی رحمت ہے خطا پوش گنہگاروں کی
کھوٹے سکے سرِ بازار بھی چل جاتے ہیں
جب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہیں
ان کی رحمت ہے خطا پوش گنہگاروں کی
کھوٹے سکے سرِ بازار بھی چل جاتے ہیں
موبائل استعمال کر کے کہتے ہیں عادت ہوگئی
رمضان کا پورا مہینہ نماز پڑھ کر کاش کوئی کہے مجھے نماز کی عادت ہوگئی ہے
موبائل استعمال کر کے کہتے ہیں عادت ہوگئی
رمضان کا پورا مہینہ نماز پڑھ کر کاش کوئی کہے مجھے نماز کی عادت ہوگئی ہے
ویزلین 250 گرام
سفیدہ کاشغر ی10 گرام
دونوں کو اچھی طرح مکس کرکے رات کو ایڑیوں پہ لگائیں
چند دن میں ایڑیاں ٹھیک ہوجاتی ہیں
ویزلین 250 گرام
سفیدہ کاشغر ی10 گرام
دونوں کو اچھی طرح مکس کرکے رات کو ایڑیوں پہ لگائیں
چند دن میں ایڑیاں ٹھیک ہوجاتی ہیں
سارے علماء قابلِ قدر ہیں
لیکن بل کےمعاملہ میں حق پہ کون ہےاس کی کیا نشانی ہے
بڑے بڑےعلماء کی طرف نہ دیکھیں کہ وہ کہاں کھڑے ہیں
بس صرف ایک شخص کو دیکھیں کہ کہاں کھڑا ہے وہ بندہ ہے طاہر اشرفی صاحب 😊🙏
جس طرف وہ کھڑا ہے سمجھو گروہ وہ ناحق پہ ہیں
#مدارس_بل

لیکن فکری معذور آپکو ایک بھی کام کرنے والا دیکھنے کو نہیں ملے گا
اصل معذوری فکری معذوری ہے
ابو عبید مدنی
لیکن فکری معذور آپکو ایک بھی کام کرنے والا دیکھنے کو نہیں ملے گا
اصل معذوری فکری معذوری ہے
ابو عبید مدنی
صرف حالات کو درست کرنے کے پیچھے لگ جانا حکموں کو پسِ پشت ڈال لینا مسلمانوں کا طریقہ نہیں
غیروں کا طریقہ یہی ہے
ابو عبید مدنی
صرف حالات کو درست کرنے کے پیچھے لگ جانا حکموں کو پسِ پشت ڈال لینا مسلمانوں کا طریقہ نہیں
غیروں کا طریقہ یہی ہے
ابو عبید مدنی
وہ واحد شخص جس کا آپ کے مال میں کوئی حصہ نہیں
وہ آپ “خود “ ہیں
وہ واحد شخص جس کا آپ کے مال میں کوئی حصہ نہیں
وہ آپ “خود “ ہیں
ملک میں دن بدن بدامنی بڑھ رہی ہے اللّٰہ کرم فرمائے
ملک میں دن بدن بدامنی بڑھ رہی ہے اللّٰہ کرم فرمائے
انفاس عیسیٰ
انفاس عیسیٰ