Hafiz Hafeezurrahman
hafeez673.bsky.social
Hafiz Hafeezurrahman
@hafeez673.bsky.social
اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں بیگانے بھی ناخوش
میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ سکا نہ قند
💯/Follow back
Reposted by Hafiz Hafeezurrahman
یہ پرابلم تو ہمارے ، آپ کے والدین کا ہے کہ ہر مہینے بجلی کا بل بھی ادا کرنا ہے ، بچوں کی فیس بھی ادا کرنی ہے
December 11, 2024 at 12:50 PM
Reposted by Hafiz Hafeezurrahman
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے ملی بھگت سے شہری اور دیہی سندھ کا بیڑا غرق کر دیا ہے، سسٹم ٹھیک کرنے کے دعویداروں نے فارم سینتالیس والوں کو عوام پر مسلط کر دیا ہے۔ باتوں سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، اصلاح کی بات کرنے والوں کو قبضہ مافیا کی سرپرستی اور انتخابی دھاندلی سے باز آنا ہو گا
November 22, 2024 at 1:32 PM
*جس کی کوئی گارنٹی نہیں اس کا نام زندگی ہے اور جس کی فل گارنٹی ہے اس کا نام موت ہے، زندگی ایک کتاب ہے، پہلا صفحہ پیدائش، آخری صفحہ موت، درمیانی صفحات خالی ہیں، اس میں جو پسند ہو لکھیں، بس ایسا کچھ لکھیں کہ اللہ کو دکھاتے ہوئے شرمندگى محسوس نہ ہو.*
November 18, 2024 at 12:34 PM
*ان کی مسکراہٹ پر کاش یہ وقت رک جائے*

*میں عمر بھر دیکھوں عمر کم پڑ جائے*
November 18, 2024 at 12:23 PM
Reposted by Hafiz Hafeezurrahman
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
November 18, 2024 at 11:14 AM
Reposted by Hafiz Hafeezurrahman
حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی
November 17, 2024 at 4:41 PM
Reposted by Hafiz Hafeezurrahman
پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے
November 17, 2024 at 4:40 PM
Reposted by Hafiz Hafeezurrahman
ممبر بنو طاقت بنو
پاکستان کا ساتھ دو
November 17, 2024 at 4:34 PM
قرآن وسنت کی دعوت لے کر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاؤ
سید مودودی رح
November 18, 2024 at 11:38 AM
Reposted by Hafiz Hafeezurrahman
اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے متعلق مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللہ کی رائے۔
November 18, 2024 at 11:21 AM
Reposted by Hafiz Hafeezurrahman
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
November 18, 2024 at 11:18 AM
Reposted by Hafiz Hafeezurrahman
Alkhidmat Youth Gathering 9.0
November 17, 2024 at 4:43 PM
Reposted by Hafiz Hafeezurrahman
نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔ حافظ نعیم الرحمٰن
November 17, 2024 at 4:07 PM