FAISAL ABBASI
fasy30.bsky.social
FAISAL ABBASI
@fasy30.bsky.social
🫧Chartered Accountant🫧Entrepreneur 🫧Bibliophile🫧A proud Kashmiri🫧True believer in Democracy
Reposted by FAISAL ABBASI
‏فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ جرمانے کی سزا ہوگی۔
December 3, 2024 at 8:22 AM
Reposted by FAISAL ABBASI

مسلم لیگ ن کی 8 ماہ کی حکومت کی پرفارمنس انٹرسٹ ریٹ 23% کم ہوکر 15 % مہنگائی 38% سے کم ہوکر 6% ڈالر کی قیمت مستحکم پیٹرول کی قیمت 320 سے کم ہوکر 248روپے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 17 ارب ڈالر سے ختم کر کے 1.1اعب ڈالر سرپلس۔ ایکسپورٹ 20% بڑھ گئی۔ اسٹاک ایکسچیج 52ہزار 99600 پوانٹس پر آج بند ہوئی۔ ۱
November 23, 2024 at 6:56 PM
Reposted by FAISAL ABBASI
ایام جاہلیت میں ایک جُغت جو زبان زد عام تھی کہ “” دینی جے کہ تھانے جانا ہے “ اور پھر جواب الجواب ہوتا تھا کہ تھانے جاکے وی تسی لے لینی ہیگی لہذا یہیں گل مکائیں اور آوٹ آف کورٹ سیٹلمینٹ کرلیں
‏خان صاحب چنگے پھسے او نہ اجڑے او تے نہ ہی وسے ہو
November 21, 2024 at 2:23 PM
امت مسلمہ کا شہزادہ لیڈر ❤️ جس نے بہت پہلے بہروپیے کو پہچان کر پوچھا تھا اس کو کہاں سے اٹھا لائے ہو 🤣🤣
November 22, 2024 at 9:08 AM
Reposted by FAISAL ABBASI
Good morning Bluesky ☀️☕️☕️🦋
November 20, 2024 at 1:18 PM
Reposted by FAISAL ABBASI
الحمداللہ! ✌️🇵🇰

پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے!

عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔

یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
November 19, 2024 at 7:58 AM
Reposted by FAISAL ABBASI
یوتھیو اب کیا ہو گا ؟؟؟؟
November 18, 2024 at 1:57 PM
Reposted by FAISAL ABBASI
‏پی ٹی آئی رہنما نے بشریٰ بی بی کو کہا آپ دو ہزار بندہ پاکپتن سے لے آئیں اور ہم پانچ ہزار چھوڑیں پچاس ہزار بندہ لے آئیں گے،ڈاکٹر فرحان ورک
November 18, 2024 at 5:09 PM
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر چند ڈالرز کیلئے نوجوانوں کو یوتھیا بن کر سڑکوں پر ذلیل و خوار ہوتے دیکھ کر دلی دکھ ہوتا ہے، کاش یہی نوجوان اپنا حقیقی پوٹینشنل جان پاتے ، ایک ٹخریب کار یوتھیا بن کر ملک کیلئے ایک ناسور بننے کے بجائے محنت کر کے اپناُمستقبل بناتے
November 18, 2024 at 8:11 PM
میرا فالو بیک رہتا ہے
سارے بھائی بہن کو فالو بیک مل گیا؟

کوئی رہ تو نہیں گیا؟
November 18, 2024 at 5:15 PM