Faisal khan
faisal10.bsky.social
Faisal khan
@faisal10.bsky.social
‏اور جس بات کا تمھیں یقین نہ ہو، (اسے سچ سمجھ کر) اس کے پیچھے مت پڑو
یقین رکھو کہ کان، آنکھ اور دِل سب کے بارے میں (تم سے) سوال ہوگا۔
(سورۃ الاسراء)
‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جو شخص اپنے وارث کو میراث سے محروم کرے گا
اللہ تعالی قیامت کے دن جنت سے اس کی میراث ختم کر دے گا
(ابن ماجہ 2703)
November 20, 2024 at 8:25 AM
‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

تمہارا رب اپنے اس بندے سے بہت خوش ہوتا ہے جب وہ کہتا ہے: "میرے رب! میرے گناہ معاف کر دے." رب تعالیٰ فرماتا ہے: "وہ جانتا ہے کہ میرے سوا کوئی اور گناہ معاف نہیں کرتا."

مشکوٰۃ 2434
(ترمذی 3446؛ ابوداؤد 2602)
November 20, 2024 at 3:03 AM
‏اے ایمان والو!
اگر کوئی فاسق تمھارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو
کہیں ایسا نہ ہو کہ تم نادانی سے کچھ لوگوں کو نقصان پہنچا بیٹھو، اور پھر اپنے کیے پر پچھتاؤ۔
(الحجرات:6)
November 20, 2024 at 2:59 AM
چلو یہ پلیٹ فارم بھی VPN پر چلا گیا ھے۔۔
November 19, 2024 at 9:45 AM
‏عمر ؓ آپ ﷺ سے ملنے آئے اور آپ کے پہلو پر چٹائی کے نشان دیکھے تو رو پڑے، کہا: اے الله کے رسول! کسریٰ اور قیصر دونوں (کفر کے باوجود) ناز و نعمت میں ہیں اور آپ تو الله کے رسول ہیں؟ آپﷺ نے فرمایا:

"کیا تمہیں پسند نہیں کہ اُن کے لئے (صرف) دنیا ہو اور تمہارے لئے آخرت ہو؟"

مسلم 3692
November 19, 2024 at 8:08 AM
‏صحیح دروازے تک پہنچنے سے پہلے، آپ کو بہت سے غلط دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں، غلطیاں بُری نہیں ہوتیں یہ پختگی کی طرف لے جاتی ہیں۔

شمس الدین تبریزی
November 19, 2024 at 3:10 AM
تمام دوستوں کو
November 19, 2024 at 2:12 AM
Reposted by Faisal khan
برائے مہربانی خوب شئیر کریں
November 18, 2024 at 4:45 PM
‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔
(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
November 18, 2024 at 2:45 PM
Reposted by Faisal khan
جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا
اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا
جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں
November 18, 2024 at 1:31 PM
زندگی ایک حسین سفر ہے جس میں ہر لمحہ ایک نئی کہانی سناتا ہے۔ کبھی خوشیوں کی بارش ہوتی ہے تو کبھی غموں کے بادل چھا جاتے ہیں۔ لیکن ہر لمحہ ہمیں کچھ نہ کچھ سکھاتا ہے، ہمیں مضبوط بناتا ہے۔ محبت، دوستی، اور خلوص کے رشتے اس سفر کو اور بھی خوبصورت بنا دیتے ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ ہر لمحے کو بھرپور جئیں۔
November 18, 2024 at 5:41 AM
سادگی کا اپنا ایک حسن،قدرت سے نزدیکی
اپنے اندر ایک سکون ہوتا تھا۔
November 18, 2024 at 5:21 AM
Reposted by Faisal khan
عمران خان کی رہائی کے لیے یہودی اور عیسائی لابی کی دلچسپی دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ عالمِ اسلام کے لیے ‘دوسرا صلاح الدین’ تیار کر رہے ہیں۔
اب تو سازش کے پیچھے سازش بھی پریشان ہے
November 17, 2024 at 9:20 PM
اللہ تعالٰی تم سب کو خیر و عافیت کے ساتھ رکھے۔
November 18, 2024 at 2:27 AM