Ejaz Hussain
banner
ejazhussain1.bsky.social
Ejaz Hussain
@ejazhussain1.bsky.social
Content Creator, Copywriter,
Blogger, Graphics Designer, Journalist, Volunteer AKFP & JIP,
M.Sc 🎓
Reposted by Ejaz Hussain
ملک میں اگر جمہوریت قائم ہے تو سیاسی احتجاج اور مظاہرین پر آنسو گیس اور فائرنگ کا کیا جواز ہے؟ اسلام آباد کی سڑکوں پر جو خون بہا اس پر وزیر داخلہ محسن نقوی مستعفی ہوں اور بااعتماد جیوڈیشل کمیشن بنا کر مظاہرین پر فائرنگ کے حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں
November 29, 2024 at 11:53 AM
Reposted by Ejaz Hussain
حکومت اور اپوزیشن آئینی حدود میں رہ کر اپنی اپنی ذمہ داریاں ادا کریں، پاکستان میں امن و امان کی بحالی اولین ضرورت ہے، بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے فوج اور عوام میں دوریاں ختم کی جائیں
November 22, 2024 at 1:31 PM
Reposted by Ejaz Hussain
جھوٹے اعداد و شمار کے ذریعے مہنگائی کم کرنے کے دعوے کیے جا رہے ہیں، جب کہ بجلی، پیٹرول، گیس اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں آئی۔ بجلی ٹیرف میں کمی کی بجائے جعلی قسم کا ونٹر پیکج پیش کر دیا گیا ہے
November 22, 2024 at 1:31 PM
Reposted by Ejaz Hussain
حکومت بڑے جاگیر داروں پر ٹیکس لگائے، چھوٹے کسانوں کو مراعات دے، تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس سلیب کم کرے، پیٹرول لیوی، بجلی ٹیرف اور شرح سود میں کمی کرے۔ عوام کو ریلیف ملے گا، مہنگائی کم ہو گی تو معیشت ترقی کرے گی
November 22, 2024 at 1:32 PM
Reposted by Ejaz Hussain
دہشت گردی روکنے کے لیے جمہوری قدروں کو پروان چڑھانا ہو گا، جماعت اسلامی جیسی دیانت دار، محب وطن اور لوگوں کی خدمت کرنے والی جماعت کا انتخابی دھاندلی کے ذریعے راستہ روک کر چور، لٹیروں اور بھتہ خوروں کے ہاتھ میں کراچی شہر کا مینڈیٹ دے دیا گیا ہے۔
November 22, 2024 at 1:32 PM
Reposted by Ejaz Hussain
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے ملی بھگت سے شہری اور دیہی سندھ کا بیڑا غرق کر دیا ہے، سسٹم ٹھیک کرنے کے دعویداروں نے فارم سینتالیس والوں کو عوام پر مسلط کر دیا ہے۔ باتوں سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، اصلاح کی بات کرنے والوں کو قبضہ مافیا کی سرپرستی اور انتخابی دھاندلی سے باز آنا ہو گا
November 22, 2024 at 1:32 PM
Reposted by Ejaz Hussain
پارا چنار کا اندوہناک واقعہ فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کی سازش ہے، حکومت اور سیکورٹی فورسز امن و امان کی بحالی اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں اب تک ناکام رہی ہیں۔ مقامی قبائل کا گریٹر جرگہ بنا کر مسائل حل کئے جائیں
November 22, 2024 at 1:33 PM
الله كو پسند ھے
وہ دل جس میں مخلوق كا درد ھو
وہ جگہ جہاں الله کا ذکر ھو
وہ آنکھں جس میں حیا ھو
وہ شخص جو وعدہ وفا کرتا ھو
وہ آنسو جو خوف خدا سے گرے
وہ خدمت جو بغیر مطلب کے ھو
اے اللہ! ہم سب کو یہ صفات عطا فرما.
November 18, 2024 at 4:52 PM
Reposted by Ejaz Hussain
کراچی کو آئی ٹی انڈسٹری کا مرکز بنائیں گے۔
شاہ فیصل کالونی میں بنو قابل آئی ٹی کورسز کے داخلہ ٹیسٹ کے موقع پر
منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی کے خطاب کا مختصر ویڈیو کلپ سنئیے۔ 👇🏻
www.facebook.com/share/v/1F7S...
November 18, 2024 at 12:48 PM
Assalamualaikum
November 17, 2024 at 6:47 PM
Reposted by Ejaz Hussain
نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔
November 17, 2024 at 2:24 PM
Reposted by Ejaz Hussain
حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی
November 17, 2024 at 4:41 PM
Reposted by Ejaz Hussain
Alkhidmat Youth Gathering 9.0
November 17, 2024 at 4:43 PM
Reposted by Ejaz Hussain
Last year in 2023, we provide support to million of people across 5 countries. Keep supporting us.

alkhidmat.org/donate
November 17, 2024 at 5:34 PM
Reposted by Ejaz Hussain
وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے
فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
November 17, 2024 at 4:07 PM
Reposted by Ejaz Hussain
نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔ حافظ نعیم الرحمٰن
November 17, 2024 at 4:07 PM