drsparkie.bsky.social
@drsparkie.bsky.social
Reposted
‏کیا یہ ڈفرز نہیں جانتے کہ اِن کے فسطائی ہتھکنڈوں کی وجہ سے عوام میں ان کے خلاف نفرت ہر آنے والے دن بڑھتی ہی جا رہی ہے؟
‏یہ نفرت تو صرف عمران خان کی رہائی سے کم نہیں ہونے والی!
‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩
‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 23, 2024 at 8:44 AM
Reposted
تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے.
November 23, 2024 at 8:22 AM
Reposted
‏میرے پاکستانیوں۔

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 22, 2024 at 2:03 PM
Reposted
‏اب بھی وقت ہے۔ رکاوٹیں ہٹا لیں۔ سڑکیں اور راستے کھول دیں۔ پاکستانی شہریوں کا احتجاج کا جمہوری اور آئینی حق سلب نہ کریں۔ احتجاج زبردستی روکنے سے حالات زیادہ خراب ہوں گے۔ لوگوں کو ڈی چوک پہنچنے دیں۔ ڈی چوک آپ جہیز میں لے کر نہیں آئے تھے۔ انہی لوگوں کے پیسوں سے سب بنا ہے۔
November 22, 2024 at 3:44 PM
"باہر نکلو! اپنے مستقبل کی خاطر، اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر، اس ظلم اور بربریت کے خلاف، 24 نومبر کو پاکستانی عوام نے کہنا ہے، ہم ڈرنے والے نہیں ہیں، جو لوگ ناحق قید ہیں ان کے لئے نکلے گے جن میں عمران خان صاحب بھی شامل ہیں، ہمارے لئے انتخابی، قانونی ہر راستہ بند کر دیا گیا۔"بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
November 21, 2024 at 10:48 AM
‏9 مئی کو سرکاری ٹرکوں میں لائے گئے انہی نامعلوم افراد نے تمام توڑ پھوڑ کی اسی لیے سی سی ٹی وی فوٹیج عدالتوں میں پیش نہ کی جا سکی۔
‏فالس فلیگ آپریشن جنگی حکمت عملی میں ایک ایسا دہشتگردانہ حملہ ہے جو کوئی ملک یا ایجنسی اپنے ہی عوام یا سرزمین کے خلاف کرتی ہے۔
November 20, 2024 at 10:46 PM
‏غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان
November 20, 2024 at 9:47 AM
Reposted
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 20, 2024 at 2:30 AM
Reposted
‏غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان
November 20, 2024 at 9:00 AM
Reposted
خان کے دیوانے نکلیں گے۔۔۔!!
November 18, 2024 at 3:35 PM
Reposted
حسن نواز شریف کی برطانوی حکومت کی جانب سے بینکرپسی، اصل قصہ!
شریف خاندان نے لندن کیوں چھوڑا؟
پی آئی اے سیریس خریدار نہ ہونے کی وجہ سامنے آ گئی!

youtu.be/hyDE7PiW-Ws?...
The story of bankruptcy of Hassan Nawaz Sharif and Gov inability to find buyer for PIA
YouTube video by Barrister Shahzad Akbar
youtu.be
November 18, 2024 at 4:05 PM
Welcome me!

Seems like a parallel universe🤩

#BlueSky
November 18, 2024 at 12:53 PM