DGK PTI OFFICIAL
dgkpti.bsky.social
DGK PTI OFFICIAL
@dgkpti.bsky.social
Pinned
‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#FinalCall
‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
Reposted by DGK PTI OFFICIAL
تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے.
November 23, 2024 at 8:22 AM
پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:

اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا ‪www.ptiraabta.pk‬ پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
@ptiofficial.bsky.social
#imrankhan #dgk
November 24, 2024 at 5:19 AM
Reposted by DGK PTI OFFICIAL
عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں، علی امین گنڈا پور
November 23, 2024 at 10:01 AM
Reposted by DGK PTI OFFICIAL
پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 22اور 23 نومبر کی درمیانی رات کو منعقد ہوا۔ جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہماری پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز مورخہ 24 نومبر کو پاکستان بھر کے ہر شہر سے ہوگا اور قافلے اسلام آباد کی طرف اپنے سفر کا آغاز کرینگے۔
November 24, 2024 at 2:03 AM
Reposted by DGK PTI OFFICIAL
‏میرے پاکستانیوں۔

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 22, 2024 at 2:03 PM
Reposted by DGK PTI OFFICIAL
‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔

- پرامن رہیں۔

- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔

- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
November 23, 2024 at 12:41 AM
ڈیرہ غازیخان محترمہ زرتاج گل وزیر عمران خان کی کال پر 24 نومبر احتجاج میں پھرپور شرکت کے لئے اپنے حلقے کی خواتین کنونشن کا انعقاد
اس بار جنوبی پنجاب اور ڈیرہ غازیخان سرپرست ہوگا
@ptiofficial.bsky.social
#imrankhan #pti #dgk
November 22, 2024 at 11:33 AM
‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#FinalCall
‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 22, 2024 at 11:07 AM
Reposted by DGK PTI OFFICIAL
I’m finding the community here far more engaging and respectful, while still wickedly funny. Happy to be migrating to these friendlier skies.
November 22, 2024 at 4:27 AM
Reposted by DGK PTI OFFICIAL
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎
November 22, 2024 at 3:04 AM
Reposted by DGK PTI OFFICIAL
‏سابق وزیراعظم عمران خان کا جیل سے پیغام:
‏21 نومبر 2024
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
November 22, 2024 at 4:23 AM
Reposted by DGK PTI OFFICIAL
‏ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!
November 22, 2024 at 5:05 AM
Reposted by DGK PTI OFFICIAL
‏ڈی جی خان کے لوگ عمران خان سے بہت محبت کرتے ہیں انشاءاللہ 24 نومبر کو بھرپور انداز میں نکلیں گے۔
‏24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے ڈیرہ غازی خان کی عوام پر جوش۔
‏زرتاج گل وزیر کی قیادت میں بھرپور موبلائزیشن جاری۔
November 22, 2024 at 9:56 AM
Reposted by DGK PTI OFFICIAL
‏اللہ الحق ☝️

الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔

اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔
November 20, 2024 at 3:11 PM