Ch Khubaib
chkhubaib.bsky.social
Ch Khubaib
@chkhubaib.bsky.social
Insafian | Chartered Accountant
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد
ہے

‏حدیث نبوی ﷺ
November 18, 2024 at 7:50 PM
Reposted by Ch Khubaib
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد
ہے

‏حدیث نبوی ﷺ
November 18, 2024 at 7:00 PM
Reposted by Ch Khubaib
‏لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسموگ کی شدت کم ہونے پر ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں نرمی، محکمہ ماحولیات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاتمام ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کو رات 10 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت، نوٹیفکیشن.
November 18, 2024 at 2:28 PM
‏لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسموگ کی شدت کم ہونے پر ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں نرمی، محکمہ ماحولیات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاتمام ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کو رات 10 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت، نوٹیفکیشن.
November 18, 2024 at 2:28 PM
‏عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گُفتگو 🚨

24 نومبر کو پاکستانی عوام اپنی آزادی کا تعین کرے گی،جمہوریت کے تین ستون، میڈیا، عدلیہ اور عوام کو اِنہوں نے تباہ کر دیا ہے۔میڈیا کا گلہ گھونٹ دیا، VPN پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ عمران خان.
November 18, 2024 at 1:45 PM
‏عمران خان کا عوام کے لئے پیغام 🚨

24 نومبر کو اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے باہر نکلیں، ہم پر جو ظلم ہو رہا ہے، اس کے خلاف کھڑے ہونا ہے۔ باہر نکل کر واضح کریں کہ یہ نظام ہمیں قبول نہیں۔
November 18, 2024 at 1:44 PM
‏عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو 🚨

قاضی فائز عیسیٰ کیا ’کارنامے‘ انجام دے کر گیا ہے، چوروں کو پارلیمنٹ میں بٹھا دیا ہے،8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، لیکن انہوں نے آپ کو باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں۔ عمران خان
November 18, 2024 at 1:44 PM
‏عمران خان کا اوورسیز پاکستانیوں کے لئے پیغام 🚨

اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ احساس ہونا چاہیے۔ جہاں بھی اوورسیز پاکستانی ہیں، اپنے ملک کے لیے آواز اٹھائیں ۔۔۔
November 18, 2024 at 1:44 PM
‏بشریٰ بی بی کا تعلق اوکاڑہ سے ہے، ان کے آبا و اجداد مویشی چوری کرتے تھے، بشریٰ بی بی کی پہلی شادی سرکاری افسر سے ہوئی، گھر میں بیٹھ کر سودے بازی کرتی رہیں، دوسرے شوہر کو بھی استعمال کیا، یہ اس کام میں مہارت رکھتی ہیں۔ طلال چوہدری کی سرکاری ٹیلی ویژن پر گھٹیا جملے بازی.
November 18, 2024 at 1:39 PM
Reposted by Ch Khubaib
‏آج اڈیالہ جیل سے عمران خان نے قوم کے لئے یہ شعر پڑھا ہے۔

اے طاہر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی

جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی۔
November 18, 2024 at 1:38 PM
‏آج اڈیالہ جیل سے عمران خان نے قوم کے لئے یہ شعر پڑھا ہے۔

اے طاہر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی

جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی۔
November 18, 2024 at 1:38 PM
Reposted by Ch Khubaib
😂🤣
November 18, 2024 at 1:33 PM
😂🤣
November 18, 2024 at 1:33 PM
Reposted by Ch Khubaib
صدر سینٹرل تحریک انصاف پنجاب احمد نواز چٹھہ کا فائنل کال کے حوالہ سے ویڈیو خصوصی پیغام۔
November 18, 2024 at 1:29 PM
Reposted by Ch Khubaib
سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کا 24 نومبر کو فائنل کال کے حوالے سے خصوصی پیغام۔
November 18, 2024 at 1:30 PM