Ahmad P T I
banner
businses.bsky.social
Ahmad P T I
@businses.bsky.social
ullah
Reposted by Ahmad P T I
پاکستانی قوم بہت زیادہ اسٹبلشمنٹ کے خلاف ہوگئی ہے . کاشف عباسی

یہی تو بہت اچھا ہوا ہے قوم جموریت کی طرف آگئی ہے دنیا میں ہر ریاست کے پاس ویگو ہوتے ہیں مگر وہاں یہ سب کچھ نہیں ہوتا کیونکہ عوام ان کے خلاف اٹھ جاتی ہے . سلمان اکرم راجہ
November 18, 2024 at 3:59 PM
عمران خان کے اعلان پر کیمپین کے اسٹیکرز لگانے کے جرم میں گرفتار بچوں شایان اور مبین کو عدالت نے رہا کر دیا۔ بچوں کو گزشتہ رات لاہور پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
November 18, 2024 at 11:34 AM
Reposted by Ahmad P T I
‏جمہوریت کے 3 ستون میڈیا، عدلیہ اور عوام کو اِنہوں نے تباہ کر دیا، میڈیا کا گلہ گھونٹ دیا گیا ہے، VPN پر پابندی لگا دی گئی، قاضی فائز عیسیٰ کیا کارنامے انجام دے کر گیا ہے، چوروں کو پارلیمنٹ میں بٹھا دیا گیا، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
November 18, 2024 at 11:27 AM
محمد رضوان نے اپنے وکٹ کیپنگ گلوز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ (ایس سی جی) کے میوزیم کو عطیہ کر دیئے ہیں🧤
November 18, 2024 at 11:31 AM