پنڈی اور اسلام آباد کے تمام صاحب حیثیت لوگوں سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کے لئے ناشتے اور چائے پانی کا بندوبست کریں۔ یہ لوگ آپکے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان کی ہر طریقے سے مدد کریں۔
#FinalCal
پنڈی اور اسلام آباد کے تمام صاحب حیثیت لوگوں سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کے لئے ناشتے اور چائے پانی کا بندوبست کریں۔ یہ لوگ آپکے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان کی ہر طریقے سے مدد کریں۔
#FinalCal
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
یہ وقت گزر نہ جائے کہیں،
امیدِ سحر کی بات سنو ،
راہ میں رک نہ جانا کہیں
اٹھو کہ قفل ہیں کھلنے ابھی
یہ وقت گزر نہ جائے کہیں
۲۴ نومبر— اپنے حقوق کے حصول کا دن ✊
یہ وقت گزر نہ جائے کہیں،
امیدِ سحر کی بات سنو ،
راہ میں رک نہ جانا کہیں
اٹھو کہ قفل ہیں کھلنے ابھی
یہ وقت گزر نہ جائے کہیں
۲۴ نومبر— اپنے حقوق کے حصول کا دن ✊