Aslam Aasi. محمد اسلم آسی
aslam44912.bsky.social
Aslam Aasi. محمد اسلم آسی
@aslam44912.bsky.social
Reposted by Aslam Aasi. محمد اسلم آسی
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
November 18, 2024 at 11:14 AM
Reposted by Aslam Aasi. محمد اسلم آسی
باجوڑ- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری محمد حمید صوفی شھید کی ٹارگٹ کلنگ میں شہادت کےسلسلہ میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
November 18, 2024 at 1:53 PM
Reposted by Aslam Aasi. محمد اسلم آسی
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
November 18, 2024 at 1:57 PM
Reposted by Aslam Aasi. محمد اسلم آسی
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کیا میں تمہیں اس شخص کے بارے میں نہ بتاوں جو آگ پر حرام کر دیا گیا یا آگ اس پر حرام کر دی گئی ہے ۔ فرمایا! ہر دل نواز، شگفتہ مزاج، نرم خو اور سادگی پسند انسان پر آگ حرام ہو گی۔ (سنن ترمذی)
November 18, 2024 at 3:30 AM
@naeemrehmanengr.bsky.social وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
November 17, 2024 at 4:50 PM
November 17, 2024 at 4:43 PM