"۰۰۰پاکستان میں ہے کیا۰۰۰ آرمی اللہ اور امریکہ"

(شاکر شجاع آبادی)
(شاکر شجاع آبادی)
یہ بچہ بھوکا بھوکا سا
یہ بچہ کس کا بچہ ہے
نا اس کے پیٹ میں روٹی ہے
نا اس کے پیر میں جوتا ہے
نا اس کے پاس کھلونوں میں
کوئی بھالو ہے، کوئی گھوڑا ہے
نا اس کا جی بہلانے کو
کوئی لوری ہے، کوئی جھولا ہے
نا اس کی جیب میں دھیلا ہے
نا اس کے ہاتھ میں پیسا ہے
(ابن انشا)
یہ بچہ بھوکا بھوکا سا
یہ بچہ کس کا بچہ ہے
نا اس کے پیٹ میں روٹی ہے
نا اس کے پیر میں جوتا ہے
نا اس کے پاس کھلونوں میں
کوئی بھالو ہے، کوئی گھوڑا ہے
نا اس کا جی بہلانے کو
کوئی لوری ہے، کوئی جھولا ہے
نا اس کی جیب میں دھیلا ہے
نا اس کے ہاتھ میں پیسا ہے
(ابن انشا)
#TrumpInauguration2025
#TrumpInauguration2025
پھر بھی شکائت ہے کے پاکستان میں “اسلامی قانون” کا نفاذ نہیں ہے۔

یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے عمران خان کا شیر علی امین گنڈا پور 🙉
قابل افسوس بات یہ ہے کے یہ "رول ماڈل" تعلیمی ادارے میں طلبا سے خطاب میں یہ خرافات بیان کررہا ہے۔

Equally concerning is the silence from political parties and civil society. This underscores how nationalism and human rights have been undermined by the grip of sectarianism.
#EndParachinarSiege

theprint.in/world/jaish-...
theprint.in/world/jaish-...
ایک طویل مدت سے پاکستان پر حقیقی حکمرانی جرنیلوں کی ہے۔ دوسری طرف سیاسی لیڈران اور پارٹیوں میں بھی بہت سی خامیاں ہیں۔ اس وقت کی بڑی سیاسی پارٹی کا رویہ اور طریقہ واردات یہ ہے کے جھوٹ بولو اور اس قدر بولو کے سچ لگے۔ جاری

لوگ ہنستے ہیں مجھے دیکھ کے آتے جاتے"
(راحت اندوری)
لوگ ہنستے ہیں مجھے دیکھ کے آتے جاتے"
(راحت اندوری)
آج کے نئے “بھاؤ” کو کیا واقعی درودشریف کی ادائیگی میں دقت ہوتی ہے یا یہ انکا منتر ہے، اور وہ قصدا درودشریف کی ایسی ادائیگی کرتی ہیں🤔
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
#یہ_تم_کیا_اٹھاکے_لےآئے_ہو
#نیا_بھاؤ
#Bushra_Bibi
#PTIProtestIslamabad

یہ ہے وہ سیاسی شعور جو پنکی پیرنی کے مُرید خاص عمران خان نے "ننگے پیر" اپنی پارٹی کے لوگوں کو دیا ہے۔ باقی اسلامی ٹچ والے سماجی شعور کے حالات اس سے بھی پتلے ہیں🙉

“عوام کا سمندر دیکھ کر پاک فوج نے ملک کو تصادم سے بچانے کے لئے اہم فیصلے کرلیے”
“عاصم منیر ملک چھوڑنے کے لئے تیار”
“چند گھنٹوں میں عمران خان رہا ہو رہے ہیں”
“وزیراعظم قومی اسمبلی توڑنے کا ڈرافٹ تیار کررہے ہیں”
رات گئی بات گئی” سب اسی تنخواہ پر کام کررہے ہیں😩

آئی ایس پی آر کا بیان بھی آنے کو ہے کے ٹوٹی ہوئی کمر والے دہشتگردوں کی کمر دوبارہ توڑ دی جائے گی🥲
#پاراچنار_لہو_لہو
#یہ_جو_دہشتگردی_ہے_اسکے_پیچھے_وردی__ہے

ویسے یہ سوال تو علیمہ باجی سے لیکر پارٹی کے بہت سے ممبران بھی کرتے ہیں😳

آخر کب ریاست ان گڈ طالبان کو اس ظلم سے روکے گی😢

نہ کرم ہے ہم پہ حبیب کا، نہ نگاہ ہم پر عدو کی ہے”
فیض نے اپنے کلام کے ذریعے مظلوموں کی آواز بلند کی اور ظلم کے خلاف جدوجہد کا استعارہ بنے۔ ان کی شاعری ہمیں امید کا پیغام دیتی ہے۔
(۲۰ نومبر ۱۹۸۴ فیض صاحب اس دنیا سے رخصت ہوئے)
#فیض_احمد_فیض

یہ غروب عصر کا وقت ہے www.humsub.com.pk/570721/wajah...