banner
asimnomani3.bsky.social
@asimnomani3.bsky.social
Reposted
‏موجودہ بادشاہ شاہ سلمان پاکستان کیلئے اتنے نیک جذبات رکھیں کہ پاکستان میں جاؤ جا کر سرمایہ کاری کرو اربوں ڈالر کے ابھی معاہدے کیے ہیںMOU سائن ہوئے ہیں ہمیں IMF میں سعودی عرب نے بیل آؤٹ کیا ہے اسکے بعد آپ زہر آلودہ بات کریں زہر اگلیں یہ ناقابل معافی جرم ہے۔
(وزیراعظم شہبازشریف)
November 22, 2024 at 1:35 PM
Reposted
سینیئر صحافی انصار عباسی کے مطابق سعودی عرب کیخلاف بشریٰ بیگم کے دعوے کی تصدیق عمران خان بھی نہیں کرسکے گا، اب تو PTI اس ساری صورتحال کو سنبھال نہیں سکے گی، بشریٰ بیگم نے بہت بڑا تنازع کھڑا کردیا ہے.
November 21, 2024 at 8:01 PM
Reposted
November 19, 2024 at 2:02 PM
Reposted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

تمام احباب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔۔

تمام فالورز کا بلیو سکائی پر ناشتہ میرے طرف سے کیا جائیگا۔۔۔پھر جلدی آجائے تاکہ کہیں رہ نہ جائے۔
November 18, 2024 at 4:33 PM
Reposted
جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا
اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا
جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں
November 18, 2024 at 1:31 PM
Reposted
‏حسن نواز کی بنک کرپسی بارے میرا آج ایک تفصیلی"وی لاگ"آئے گا۔
میرا تقریبا 18 سال سے حسن نواز کے
"فلیگ شپ انویسمنٹ کمپنی"ماربل آرچ لندن آفس میں آنا جانا رہا ہے اور میں نے کئی معاملات کو قریب سے دیکھا ہوا ہے۔یوتھئیوں کے بھونڈے پروپگینڈے کے سارے سوالات کے جوابات اس"Vlog"میں مل جائیں گے۔
November 18, 2024 at 6:54 AM
Reposted
یہاں سب برابر ہیں کوئی فلاسفر نہیں
ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں
اگر کوئی فالو بیک نہیں دیتا اور ان کو بلاک کریں
November 18, 2024 at 4:20 PM
Reposted
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 3:57 PM
نواز شریف کینسر ھسپتال لاھور
November 18, 2024 at 3:22 PM
November 18, 2024 at 3:12 PM
Reposted
اس سے پہلے کہ بلیو سکائی پر بھی ایکس کی طرح ایک پارٹی کے BOTS کی اجاری داری ہو جائے، تمام دوست ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں۔
دشمن کے لیئے میدان کھلا مت چھوڑیں۔
نیٹورکنگ کریں۔
مستقبل سوشل میڈیا کا کے۔
اگر آپ قائد کے نظریئے کی تروجج چاہتے ہیں تو انکا بیانیہ پھیلائیں۔
November 18, 2024 at 2:18 PM
Reposted
بلیو سکائ کی آمد کا جشن 🤣🤣🤣
November 18, 2024 at 8:20 AM
Reposted
نیوزی لینڈ میں خالصتان کی آزادی کیلئے ہونیوالے ریفرنڈم میں بھارتی پنجاب بنے گا خالصتان اور دہلی بنے کا خالصتان کے نعرے۔
November 17, 2024 at 1:50 PM
بندہ کمال کی چھترول کرتا ھے 🤣
November 18, 2024 at 5:44 AM
تم جیتو یا ھارو ھمیں تم سے پیار ھے
November 18, 2024 at 5:39 AM
Reposted

آپ سب ساتھیوں سے ایک درخواست ہے کہ میرے اس پوسٹ کو لازمی آرٹی کریں،
تاکہ میرے سب ایکس ٹوئیٹر فرینڈز یہاں بھی میرے ساتھ فرینڈز کسٹ میں آجائیں۔

پلیز آرٹی اینڈ فالو
November 17, 2024 at 9:39 PM
Reposted
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:33 PM
November 18, 2024 at 4:27 AM