arshad91.bsky.social
@arshad91.bsky.social
Reposted
یہ دعا ہمیشہ مانگتے رہنا چاہئے
February 14, 2025 at 6:38 PM
Reposted
یوتھیوں کے دو مرد قلندر جو غریب پاکستانی بچوں اور نوجوانوں سے انقلاب لانے کے چکر میں خود لندن بھاگے ہوئے ہیں ….
February 5, 2025 at 3:29 PM
عمرانڈوازم , یوتھیا ازم
یہ ایک خطرناک بیماری ہے جو آنے والی نسلوں تک پھیل سکتی ہے۔ یہ ایسی بیماری ہے جس کا کوئی علاج نہیں ہے اسی لئے دوسرے لوگوں سے چھپائی جاتی ہے بس اللہ تعالٰی سے دعا مانگیں کہ نا صرف موجودہ نسل کو بلکہ آنے والی نسلوں کو بھی اس موذی مرض سے بچائے آمین ثم آمین
January 14, 2025 at 6:07 PM
Reposted
‏سپریم کورٹ یہ قرار دے چکی ہے کہ NCA کی جانب سے ضبط شدہ رقم سپریم کورٹ کے اکاونٹ میں غلط منتقل کی گئی اس رقم کو سپریم کورٹ سے غلط جوڑا گیا تھا ممکنہ طور پر یہ رقم پروسیڈ آف کریمنل ایکٹیویٹی تھی۔
January 12, 2025 at 6:57 PM
Reposted

اچھی ویڈیو بنائی ہے۔ لوگ پیسے کما رہے ہیں ہم مجبورا یوتھیے گمراکن فتنے کو کاونٹر کرنے کے لئے سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں۔
January 7, 2025 at 1:58 PM
Reposted
کہتے ہیں کہ عورت کا کوںئ گھر نہیں ہوتا
لیکن عورت کے بغیر کوںئ گھر ،گھر نہیں لگتا
کیا یہ حقیقت ہے؟
December 11, 2024 at 8:14 AM
Reposted

ماسٹر مائنڈ عمران خان کو ہر صورت سزا دینی ہوگئی۔ آئی ایس پی آر ۔ اعلان ختم
December 27, 2024 at 10:49 AM
Reposted

فوجی عدالتوں کے فضائل ۔ ہمیشہ جو گڑھا انھوں

نے کھودا تھا سارے اسی میں گر گئے۔
December 21, 2024 at 8:16 PM
What is happening in Pakistan, where are the agencies ?

x.com/i/status/187...
x.com
x.com
December 21, 2024 at 1:47 AM
Reposted
نومبر میں پاکستان کی برآمدات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، ٹیکسٹائل اور لیدر کی برآمدات میں 1 ارب 54 کروڑ 70 لاکھ ڈالر،ایگرو اور فوڈ سیکٹر 80 کروڑ ڈالر، مینوفیکچرنگ مصنوعات 20 کروڑ 13 لاکھ ڈالر،میٹلز اینڈ جیمز کی برآمدات 11 کروڑ 51 لاکھ ڈالر ہوئی،یہ ریکارڈ اضافہ ہے:ڈان اخبار رپورٹ
December 20, 2024 at 11:01 PM
Reposted
December 16, 2024 at 8:52 PM
Reposted
جس نے قوم کو حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پڑھنے کا درس دیا وہ شیخ مجیب کے مجسموں اور حسینہ واجد کا حشر دیکھ کر حمود الرحمن کا نام ہی بھول گیا،اسکو لیڈر ماننا طفل ابو جاہلوں کا ہی بنتا۔
December 14, 2024 at 9:33 PM
Reposted
اوورسیز پاکستانیوں کا ترسیلات زر میں 33.6 فیصد کا اضافہ
ہور کرو بائیکاٹ
ایک ہی دن میں عسکری بنک ٹاپ پر چلا گیا
December 13, 2024 at 12:55 PM
Reposted
ایک پلان تم بناتے ہو ایک پلان اللّہ بناتیں ہیں اور سب سے بہتر اللّہ پلان بنانے والا ہے.
December 10, 2024 at 4:44 PM
Reposted
December 10, 2024 at 11:02 AM
Reposted
بریکنگ نیوز:مریم نواز کا پنجاب میں کینسر کے علاج کی چین سے جدید ٹیکنالوجی لانے کا فیصلہ،سرجری اور کیمو تھراپی کے بغیر کینسر کا علاج ہوگا،نواز شریف کینسر ہسپتال میں چین کے تعاون سے علاج ہوگا۔مریم نواز کی ہائی گیا میڈیکل ٹیکنالوجیز کے صدر ڈاکٹر لیانگ سے ملاقات میں امور طے پا گئے۔
December 10, 2024 at 4:00 AM
Reposted
ڈیلی میل نے جمائمہ کی طرف سےایک اسٹوری شائع کی ہےجسمیں لکھاہےکہ جمائمہ خان کہتی ہیں کہ ٹیریان وائٹ عمرانن اور انکی سابقہ گرل فرینڈ سیتا واٸٹ کی بیٹی ہیں اب عمران یاجمائمہ لندن میں ڈیلی میل کےخلاف ہرجانہ کریں کہ خبرجھوٹی ہےورنہ یہ اسٹوری عمران کو نااہل کرنے کیلٸے کافی ہے
December 9, 2024 at 3:42 AM
Reposted

بعض خبریں انسان کو شئیر کرتے ہوئے بھی شرم آجاتی ہے۔ بشری پنکی کا دعوی آپ کتنے متفق ہیں اس سے۔
December 6, 2024 at 11:44 AM
Reposted
نیازی در اصل بلیک میلر ہے.
ہر کارڈ صرف او صرف اس لئے کھیل رہا ہے. کہ مجھے جوتے پالش کر نے کا موقع دو.
Case is dismiss.
نیازی نااہل ناقابلِ بھروسہ،
ناقابلِ برداشت.
ناقابلِ عمل ہے.
December 6, 2024 at 10:18 AM
Reposted
بیٹی کیوں چھپائی؟؟
December 6, 2024 at 12:53 PM
Reposted
December 6, 2024 at 12:25 PM
Reposted
نواز شریف سرخرو
تحریک انصاف کے سابق رہنما کی نواز شریف سے معافی!
December 6, 2024 at 1:11 PM
Reposted
سب سے اعلیٰ ہجرت ذلالت، گناہوں، جھوٹ والی زندگی سے حق کی طرف ہے.
بڑا حوصلہ چاہیے یہ عمل کرنے کے لئے،
اللہ تعالیٰ پی ٹی آئی والوں کو راہِ راست پر آنے کی توفیک دیں آمین.
December 6, 2024 at 1:10 PM