عبدالناصر القريشي
anasirqureshi.bsky.social
عبدالناصر القريشي
@anasirqureshi.bsky.social
Pinned
سورة النساء
کسی سیاسی نظریے کا حامل ہونا اور سیاسی رائے کی پختگی کسی بھی سیاسی ورکر کیلئے بہت اہم ہے۔ سطحی طرز گفتگو اذیت دیتی ہے۔ مخاطب کی بات کو سمجھنے کیلئے جس سطح کی استعداد درکار ہوتی ہے ، وہ اگر نہ ہو تو خاموشی اختیار کرنا بہتر ہے ناکہ کج بحثی شروع کی جائے۔
November 20, 2024 at 1:36 PM
دیکھنے میں یہ آرہا ہے کہ اس پلیٹ فارم لوگ زیادہ تر اصلی نام و تصویر کیساتھ آرہے ہیں ۔ یہ بہت خوش آئند بات ہے ۔ ٹویٹر پر بے نام لوگ بغیر کسی تصویر کے آجاتے ہیں اور جو منہ میں آتا ہے بک دیتے ہیں ۔ اب بندہ جواب دے تو کس کو دے۔
November 20, 2024 at 1:08 PM
Reposted by عبدالناصر القريشي
پتا ھے جب ایسے ضعیف لوگ دیکھتا ہوں دنیا کی یہ رونق ، بنگلے ، گاڑیاں وغیرہ عذاب سے کم نہیں لگتے
اللہ تعالیٰ ہر باپ کو بوڑھاپے کا سہارا دے آمین
November 20, 2024 at 10:52 AM
Reposted by عبدالناصر القريشي
مہتمم جامعہ اشرفیہ شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی مدظلہ لاہور کا قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم کے نام خط

چھبیسویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں حضرت کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 6:14 PM
Reposted by عبدالناصر القريشي
#JamiatUlemaeIslam

اب راج کرے گی خلق خدا 🔥
November 19, 2024 at 4:56 PM
#JamiyatUlemaeIslam

اپنے ہاتھوں اور زبان کے شر سے دوسروں کو محفوظ رکھنا ایک بڑی عبادت ہے۔
November 19, 2024 at 4:43 PM
Reposted by عبدالناصر القريشي
November 19, 2024 at 4:26 PM
سورة النساء
November 19, 2024 at 12:55 PM
مقطع من تلاوتي
November 19, 2024 at 12:51 PM
Reposted by عبدالناصر القريشي
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
November 19, 2024 at 6:12 AM
اگر آپ نے آئی ایم ایف سے مہنگے قرضے لیکر ، عوام پر بدترین مہنگائی مسلط کرکے اشرافیہ بیوروکریٹس کو ہی نوازنا ہے تو جان لیں کہ عوام عمران خان کی محبت میں نہیں بلکہ اشرافیہ کی نفرت میں آپ سے نفرت کرنے لگے گی۔ باقی آپ کی مرضی ہے صاحب۔
November 19, 2024 at 9:09 AM
Reposted by عبدالناصر القريشي
پچھلے 10 سالوں میں کئی خاندانوں کے مالی بحران کی دس بڑی وجہ:-
1. خاندان میں ہر ایک کے پاس اسمارٹ فون ہے۔
2. سماجی دباؤ کے تحت چھٹیاں۔
3. سٹیٹس سمبل کے طور پر گاڑی خریدنا۔
4. گھر کے بنائے ہوئے کھانے سے پرہیز کرنا اور ویک اینڈ پر غیر ضروری طور پر باہر کھانا۔
۔
November 19, 2024 at 7:23 AM
Reposted by عبدالناصر القريشي
ڈانگ تو آپ فروری 2024 تک پھیر رھے تھے ۔
زمانہ حال میں آپ خدمت میں مصروف ھیں ۔
اور فی الحال ڈانگیں آپ نے پلاسٹک کوٹنگ کروا کر رکھ دیں تاکہ زنگ آلود نہ ھو جائیں ۔
دیکھیں گے اب کب نکلتی ھیں آپکی ڈانگیں ۔
ویسے دادا جی اسوقت کراچی میں گراؤنڈ پر آپ کا امیج ڈاؤن ھوا ھے ۔
آگے آپ خود سمجھدار ھیں 🙏
لو بھئی یوتھڑو
آپ کا خادم یہاں پر بھی منجی میں ڈانگ پھیرنے کے لئے حاضر ہے
منجی پیڑھی ٹھکوا لو
November 18, 2024 at 10:04 PM
پنجابی پٹھان بلوچ سندھی کے بحث سے نکلیں۔ ورنہ ایجنڈا اس ملک کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا ہی ہے۔ آپ میں لسانیت و قومیت کی بنیاد پر لڑ جھگڑ کر غیروں کا کام آسان کر رہے ہیں۔ لہٰذا قرآن کے اس حکم پر کہ واعتصموا بحبل اللہ جمیعا ولا تفرقوا پر عمل پیرا ہوں۔ ایک دوسروں کی قومیت کو ہرگز گالی نہ دیں۔ جو گالی دے ان سے👇
November 18, 2024 at 8:20 PM
Reposted by عبدالناصر القريشي
ہوسکے تو عمل میں لانا.. 🙏🙏

اپنی اولاد کے سامنے نصیحت کم اور اپنا کردار زیادہ صاف رکھیں۔
کیونکہ
آپکی اولاد نصیحت کو نہیں
آپکے کردار کو اپنائیں گے۔
November 18, 2024 at 4:39 PM
Reposted by عبدالناصر القريشي
قائد جمعیت
November 18, 2024 at 12:57 PM
زندگی کے کسی بھی فیلڈ میں راہنمائی اس شخص سے لیں جو اس فیلڈ کا ماہر ہو ورنہ اگر پلمبر سے چنائی کا کام کروائیں گے تو دیوار ٹھیڑی بننے کی ذمہ داری آپ کے اوپر عائد ہوتی ہے، پلمبر کے اوپر نہیں ۔
November 18, 2024 at 2:32 PM
Reposted by عبدالناصر القريشي
دعا اور دل دو خوبصورت ٹھکانے ہیں
کوشش کریں'
ان دونوں کے مکین بنیں اور ہمیشہ ان میں رہیں ...★
November 18, 2024 at 12:59 PM
دنیا میں بڑھتے ہوئے سیاسی پولرائزیشن کی بنیادی وجہ سوشل میڈیا کا غلط لوگوں کے ہاتھوں میں جانا ہے۔ لہذا یہاں ایسے لوگوں کا انتخاب کریں جو چیزوں کو ان کی حقیقت کے مطابق پرکھ سکیں۔ کیونکہ کل کو آپ نے ان سے انسپائر ہونا ہے۔ یہ نہ ہو کہ وہ آپ کو بھی حقیقت سے بہت دور لے جائیں۔ اور آپ کو پتہ بھی نا چلے۔
November 18, 2024 at 1:33 PM
جب یہ مکان بنا ہوگا تب اسکے مکینوں نے اس کی خوبصورتی پر بجا فخر کیا ہوگا۔ مگر آج یہ کھنڈر ہے۔ شاید آج کا نام نہاد مہذب انسان اس میں رہنا بھی پسند نہ کرے۔ یہی دنیا کی حقیقت ہے۔ ہم سب بھی کچھ عرصہ بعد لوگوں کیلئے ایسے ہی عبرت کا سامان ہوجائیں گے جیسے یہ گھر یا اس کے مکیں ہمارے لئے۔ لہٰذا تفاخر سے بچیں۔
November 18, 2024 at 12:42 PM
انسان اپنے کردار سے پہچانا جاتا ہے۔ دعووں سے نہیں۔
November 18, 2024 at 12:37 PM
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ ایک متوازن شخصیت و سوچ کے مالک ہیں تو ہم آپ کے بلیو سکائی ہمسفر بننے پر خوشی محسوس کریں گے۔

لیکن اگر آپ کی ذہن سازی کا ذریعہ صرف اور صرف میڈیا ہے۔ خود سے کچھ اچھا برا سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم ہیں تو ہم آپ سے دوستی کرنے سے معذرت خواہ ہیں ۔
November 18, 2024 at 12:36 PM