Ali Sardar Sultan kheel
banner
alisardar.bsky.social
Ali Sardar Sultan kheel
@alisardar.bsky.social
Youth councilor VC Lindi Sha Darora Dir Upper.🤵
Ex member IJT Pakistan
Graduate Geologist. 🧑‍🎓
Geologist ⚒️
Jamati🇸🇱
الحمد للّٰہ
اسلامی جمعیت طلبہ سے فراغت کے بعد عملی زندگی میں اقامت دین اور اعلائے کلمۃ اللہ کی سربلندی کے لئے جدو جہد کرنے کیلئے باقاعدہ جماعت اسلامی پاکستان کے رکنیت کا حلف اٹھایا
اور اپنے صلاحیتوں کو جماعت اسلامی کے کامیابی کیلئے صرف کروں گا
اللّٰہ تعالیٰ مجھے عہد سے وفا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
November 27, 2024 at 10:38 AM
"حقوق طلبہ جرگہ" کے حوالے سے پیغام ۔
حقوقِ طلبہ جرگہ | 27 نومبر | چکدرہ ٹول پلازہ

#27november2024
#StudentsRightsJirga
#ijtsheringal
November 22, 2024 at 12:27 PM
November 20, 2024 at 10:53 AM
November 20, 2024 at 10:50 AM
November 20, 2024 at 10:50 AM
امیر جماعت اسلامی دیر بالا صاحب زادہ فصیح اللہ نے اراکین جماعت کے رائے اور صوبائی امیر عنایت اللہ خان سے منظوری کے بعد آئندہ سیشن 2024-26 کیلئے درجہ زیل امراے زون کا تقرر کیا
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے
@naeemrehmanengr.bsky.social @jipofficial1.bsky.social @jidirlower.bsky.social
November 19, 2024 at 3:08 PM
جماعت اسلامی کے رہنما مولانا ڈاکٹر عطاءالرحمن کا VPN سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل اور موقف بہترین ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کو کسی ادارے کی کٹھ پتلی کا کردار نہیں ادا کرنا چاہئیے، ورنہ عوام اور پارٹیاں اہم مسائل پر بھی ان کے فتوؤں کو سنجیدہ نہیں لیں گے, ادارے کو مذاق نہ بنائیں۔
Dr. Ata-ur-Rehman, a prominent religious scholar and leader of Pakistan's Jamaat-e-Islami, opposes the recent religious edict issued by the Council of Islamic Ideology's chairman, which declared use of VPN as haram (forbidden in Islam)
November 19, 2024 at 2:45 PM
بلور ہاؤس پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء غلام احمد بلور سے ان کے بھائی سینیٹر الیاس بلور کی وفات پر سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق، امیر صوبہ خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان صاحب ، امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا وسطی عبد الوسع و دیگر کے ہمراہ فاتحہ خوانی کی۔
November 19, 2024 at 2:42 PM
"تم میں سے بہترین وہ ہیں جو قرآن سیکھیں اور سکھائیں۔"
(صحیح بخاری، 5027)
November 18, 2024 at 4:53 PM
Reposted by Ali Sardar Sultan kheel
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
November 18, 2024 at 11:18 AM
اسلام علیکم 🙋🙋
November 18, 2024 at 1:30 PM
Reposted by Ali Sardar Sultan kheel
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
November 18, 2024 at 11:14 AM
Reposted by Ali Sardar Sultan kheel
اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے متعلق مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللہ کی رائے۔
November 18, 2024 at 11:21 AM