youtube.com/shorts/AsZ8Z...
youtube.com/shorts/AsZ8Z...
نیوز چینلز اور سوشل میڈیا پر چلنے والی تمام ایسی خبروں کی بیرسٹر سلمان اکرم راجہ صاحب نے تردید کر دی ہے۔
پلان ایک ہی ہے اور اسی پر عمل کیا جائے گا۔
اپنے اپنے شہروں سے اسلام آباد کی طرف مارچ کیا جائے گا۔
یہی عمران خان کی ہدایت ہے

یہ حکومت کتنے دن تک دھرنا افورڈ کر سکیں گے ؟
#احتجاج_سے_انقلاب_تک

تحریک انصاف ورکرز سپرے سے عمران خان زندہ باد قیدی نمبر 804 لکھ دیتےہیں

بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔ عمران ریاض خان

24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:
اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔
پُرامن رہیں۔
گاڑی، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔
اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔ حماد اظہر