اور وائرل کرنا آپ لوگوں کا کام ہے !🤎✌️
اور وائرل کرنا آپ لوگوں کا کام ہے !🤎✌️
پاکستان میں اگر ہم سب اس وقت اپنے گھر میں بیٹھ کر آزادی سے لکھ پڑھ سکتے ہیں۔ اپنی مرضی سے زندگی گزار سکتے ہیں اسکے پیچھے ان شہیدوں کی قربانی ہے جو روزانہ بارڈر پر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرتے ہیں۔ لہٰذا کبھی شہدا پاک فوج کا مذاق مت اڑایا جائے۔ سیاسی اختلاف کریں لیکن احترام کے دارئرہ میں رہ کر کریں۔

مشکل فیصلوں کے بعد الحمدللہ پاکستان ترقی اور خوشحالی کی جانب رواں دواں ہے لیکن تحریک انصاف، جو ہمیشہ اس ترقی کے راستے میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کرتی آئی ہے، ایک بار پھر ملک کو تباہی کی طرف دھکیلنے کے لیے سول نافرمانی کی تحریک شروع کر رہی ہے۔