#tayyabBaloch
طیب بلوچ کی ایک دن کی صحافت عمران نیازی کی سو سالہ سياست سے بہتر ہے، ڈاکٹر فرحان ورک

#FarhanVirk #ImranKhan #TayyabBaloch #PakistanMatters
September 10, 2025 at 1:18 PM
“تحریک انصاف تشدد پر یقین نہیں رکھتی، جو واقعہ ہوا، مجھے اُس پر افسوس ہے، معذرت خواہ ہوں، آج کے بعد ایسا نہیں ہو گا” بیرسٹر گوہر کی طیب بلوچ کو یقین دہانی

#barristergoharalikhan #tayyabBaloch #PakistanMatters
September 10, 2025 at 9:11 AM
صحافی طیب بلوچ کو صرف اور صرف اختلاف رائے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جو کہ نا قابل قبول ہے۔ سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی - عطاء اللّٰہ تارڑ

#AtaullahTarar #TayyabBaloch #PakistanMatters
September 8, 2025 at 3:49 PM