#gareebnawaz
زمینِ ہند پہ تیرا جمال ہے خواجہ
تو بےمثال ہے تو باکمال ہے خواجہ

ہمیں نہ تیر نہ تلوار کی ضرورت ہے
تمہارا نام ہماری تو ڈھال ہے خواجہ
#ajmersharifdargah #ajmersharif #KhwajaMoinuddinChishtiDargah #gareebnawaz #khawajagaribnawaz
January 5, 2025 at 7:15 AM