#TeamJUIBlueSky
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جن احباب تک میری یہ پوسٹ پہنچ رہی ہے برائے مہربانی ریپوسٹ کریں اور ریپوسٹ والے ایک دوسرے کو فالو کریں تو آئیے پہل کرتے ہیں شروع کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
#JamiatUlemaeIslam
#TeamJUISindh
#jamiatulemaeislam
#teamjuibluesky
November 20, 2024 at 5:32 PM
آخری دم تک جمعیت کے سنگ رہیں گے ان شاءاللہ العزیز ❤️
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUISindh
#jamiatulemaeislam
#teamjuibluesky
November 20, 2024 at 3:50 PM
ٹرینڈ میں آپس میں ایک دوسرے کو فالو کرنے کا آسان طریقہ ، ویڈیو آخر تک دیکھنا
#JamiatUlemaeIslam #TeamJUIPAK #TeamJUIBlueSky #BlueSky
November 20, 2024 at 9:39 AM
دنیا کا واحد لیڈر ہے جو دین اسلام کے ہر شعبے اور فن میں پورا مہارت رکھتا ہے.
قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب
ہیش ٹیگ
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUISindh
#jamiatulemaeislam
#teamjuibluesky
November 20, 2024 at 7:54 AM
بلیو سکائی پر آنے والے نئے احباب جمعیت علماء اسلام کو دل🌹💕 سے ویلکم ^
کرتے ہی ہیں ہم سب کا ایک ہے مقصد اپنے جماعت کے بیانہ تمام دنیا تک پہنچانا ہم سپاہی ہیں قائد جمعیت سالار قافلہ حریت قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب کے
#TeamJUIBluesky
میرا ٹوئیٹر اکاؤنٹ لنک
👇👇
x.com/MakhdoomJUI
November 20, 2024 at 4:30 AM
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
#TeamJUIBlueSky
November 20, 2024 at 4:21 AM
جن احباب نے فالو کیا ان سب کو فالوبیک دیدیا ہے۔
#TeamJUIBlueSky
November 20, 2024 at 1:52 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! صباح الخیر

‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

#JamiatUlemaeIslam #TeamJUIBlueSky #TeamJUIPak 🇵🇰
November 20, 2024 at 1:38 AM
کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں
#TeamJUIBlueSky
November 20, 2024 at 1:38 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! صباح الخیر

‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

#JamiatUlemaeIslam #TeamJUIBlueSky #TeamJUIPak 🇵🇰
November 20, 2024 at 1:26 AM
#بلیوسکائی پر فالورز بڑھانے کا آسان طریقہ ! Repost لسٹ کو فالو کیجئے۔ ان شاءاللہ العزیز سب کو فالو بیک ملے گا۔
#JamiatUlemaeIslam #TeamJUIBlueSky #TeamJUIPak 🇵🇰
November 20, 2024 at 1:18 AM
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام

خدا کی زمین پر خدا کا نظام

#TeamJUIBlueSky
November 19, 2024 at 7:48 PM
🌟 Calling all friends to join us on Bluesky! Let's build a vibrant and unified #TeamJUIBlueSky community together. Follow and support each other to amplify our voices! 💪 If you face any issues signing up, trying a VPN could help. Let's soar higher together! 🚀 #Community #TogetherWeRise
November 19, 2024 at 7:06 PM
مجھے جمعیۃ سے اس لیۓ بھی لگاؤ اور محبت ہے کہ اس وقت پاکستان کے بڑے بڑے اور جید علماء کا محور اعتماد جمعیۃ علماء اسلام ہے ۔
#TeamJUIBlueSky
November 19, 2024 at 7:00 PM
میں اپنے قائد جمعیۃ پر اس لیۓ فخر کرتا ہو کہ وہ مفتی اعظم پاکستان کے فخر اور محبوب ہے۔
#TeamJUIBlueSky
November 19, 2024 at 6:59 PM
میں اس جمعیۃ پر کیوں فخر نہ کرو جس کی قیادت مولانا احمد علی لاہوری نے کی۔
#TeamJUIBlueSky
November 19, 2024 at 6:59 PM
مجھے اس جماعت کے کارکن ہونے پر فخر ہے جس کی رکنیت سازی شیخ زکریا نے انڈیا میں رہتے ہوئے کی۔
#TeamJUIBlueSky
November 19, 2024 at 6:58 PM
November 19, 2024 at 6:57 PM
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ
بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر

#JamiatUlemaeIslam
#TeamJUIbluesky
#TeamJUIGambat
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUISindh
#TeamJUIKhairpur
November 19, 2024 at 6:51 PM
جمعیۃ علماء اسلام کا موقف اگر فاٹا کے انضمام کے حوالہ سے اس وقت تسلیم کیا جاتا تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔
#TeamJUIBlueSky
November 19, 2024 at 6:19 PM
جمعیۃ علماء اسلام نے ہمیشہ اصولی اور جمہوری سیاست کو فروغ دیا ہے۔
#TeamJUIBlueSky
November 19, 2024 at 6:16 PM
November 19, 2024 at 6:12 PM
November 19, 2024 at 6:10 PM
جمعیۃ علماء اسلام کی سوشل میڈیا ٹیم کو شکست دینا اب باطل کا خواب بن گیا ہے ۔
#TeamJUIBlueSky
November 19, 2024 at 6:09 PM