#HBDShaheedBhutto
‏ریاست پاکستان کو پہلا متفقہ آئین دینے والے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو قوم ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے
ذندہ ہے بھٹو ذندہ ہے
‎#HappyBirthDaySZAB

‎#HBDShaheedBhutto
January 6, 2025 at 12:13 AM
We do not yearn for accolades or applause; our mission is to serve the people selflessly and sacrifice for Pakistan's prosperity. Bhutto's legacy reminds us that true leadership is about unwavering dedication to peoples
Shaheed Bhutto–a visionary and a symbol of hope
#HBDShaheedBhutto
January 5, 2025 at 11:40 PM
Happy Birth Day Son of Soil 🎂
#HBDShaheedBhutto
January 5, 2025 at 9:40 AM
پاکستان کو پہلا متفقہ آئین دے کر جمہوری ڈھانچے كو مستحكم کرنے والے عظیم رہبر قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو قوم ان کی 97ویں سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

‎#HBDShaheedBhutto
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
January 5, 2025 at 5:14 PM
آج قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 97 ویں یوم پیدائش کے موقع پر آئیں ملکر عہد کریں کہ اس ملک و قوم کو ان کے خواب کے مطابق ایک عظیم قوم بنانے کی اس جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔

‎#HBDShaheedBhutto
January 5, 2025 at 3:09 PM
‎ہم قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کے 97 ویں یوم ولادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ ان کے نظریات پر چلتے ہوئے اس ملک کے مظلوم اور غریب عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔

#HBDShaheedBhutto
January 5, 2025 at 9:28 AM
شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک انقلابی اور عوامی سوچ کے مالک تھے کہ جس کی وجہ سے ملک میں مضبوط اور مستحکم ہوا، ان کی خدمات و جمہوریت کی خاطر قربانی عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔

#HBDShaheedBhutto
January 5, 2025 at 8:42 AM
‎ہم قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کے 97 ویں یوم ولادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ ان کے نظریات پر چلتے ہوئے اس ملک کے مظلوم اور غریب عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔

#HBDShaheedBhutto
@pppofficial.bsky.social
@03062407817.bsky.social
@kiran30.bsky.social #pppgb
January 5, 2025 at 8:36 AM
یومِ پیدائش 05 جنوری 1928 شہید ذولفقار علی بھٹو صاحب طویل جہدوجہد پر خراج تحسین پیش کرتے ہے .
آج قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 97 ویں یوم پیدائش کے موقع پر آئیں ملکر عہد کریں کہ اس ملک و قوم کو ان کے خواب کے مطابق ایک عظیم قوم بنانے کی اس جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔

#HBDShaheedBhutto
January 5, 2025 at 6:19 AM
آج قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 97 ویں یوم پیدائش کے موقع پر آئیں ملکر عہد کریں کہ اس ملک و قوم کو ان کے خواب کے مطابق ایک عظیم قوم بنانے کی اس جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔

#HBDShaheedBhutto
January 5, 2025 at 6:03 AM
‎ہم قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کے 97 ویں یوم ولادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ ان کے نظریات پر چلتے ہوئے اس ملک کے مظلوم اور غریب عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔

#HBDShaheedBhutto🥀
January 5, 2025 at 5:31 AM
President Asif Ali Zardari's message on the 97th Birth Anniversary of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto.

#HBDShaheedBhutto

Read More: ppp.org.pk/pr/33276/
January 5, 2025 at 5:15 AM
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 97 ویں یوم پیدائش کے موقع پر پیغام

#HBDShaheedBhutto
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33273/
January 5, 2025 at 5:11 AM
‏شھید ذوالفقار علی بھٹو نے ایک خوشحال، جھموری اور خود مختار پاکستان کون تصور دیا، شرجیل میمن
‎@sharjeelinam
‎#HBDShaheedBhutto
January 5, 2025 at 4:10 AM