#Finalcal
⏳LAST CHANCE! Upload your educational research to T-REX.ie before April 30, 2025 & enter our raffle to win €100 All4One! Don’t let your research sit unread make an impact today!

📩 Need help? bit.ly/4hVGorU or email barbara.mulvihill@mic.ul.ie

#FinalCal
April 22, 2025 at 4:07 PM
ایک بات لیڈرشپ کو کان کھول کر سن لے کہ جو بھی احتجاج میں شامل نہیں ہوگا اور صرف ڈرامے والا شمولیت اختیار کرے گا وہ پارٹی سے فارغ ہے..چاہے وہ ہمارا کتنا ہی فیورٹ کیوں نہ رہا ہو.جو خان اور عوام کا نہیں وہ کسی کا بھی نہیں ہے
‏⁦‪#HistoryInTheMaking‬⁩
‏⁦‪#PakistanProtests‬⁩
‏⁦‪#FinalCal
November 26, 2024 at 6:45 AM
ایک بات لیڈرشپ کو کان کھول کر سن لے کہ جو بھی احتجاج میں شامل نہیں ہوگا اور صرف ڈرامے والا شمولیت اختیار کرے گا وہ پارٹی سے فارغ ہے..چاہے وہ ہمارا کتنا ہی فیورٹ کیوں نہ رہا ہو.جو خان اور عوام کا نہیں وہ کسی کا بھی نہیں ہے
‏⁦‪#HistoryInTheMaking‬⁩
‏⁦‪#PakistanProtests‬⁩
‏⁦‪#FinalCal
November 26, 2024 at 6:36 AM
🚨 اپیل
‏پنڈی اور اسلام آباد کے تمام صاحب حیثیت لوگوں سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کے لئے ناشتے اور چائے پانی کا بندوبست کریں۔ یہ لوگ آپکے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان کی ہر طریقے سے مدد کریں۔
‏⁦‪#FinalCal
November 26, 2024 at 4:27 AM
*_‏🚨🇵🇰مختصر تجزیہ : کوئی اور چھائے نہ چھائے پٹھان چھا گئے ہیں_*🫶🔥♥️
#Finalcal #24novemberfinalcall
November 25, 2024 at 11:59 AM
فیض آباد میدان جنگ بن چکا ہے تحریک انصاف کے کارکن آگے کیجانب چڑھائی کر رہے ہیں۔۔۔
‏⁦‪#FinalCal
November 24, 2024 at 2:35 PM
آپ عام نہیں عوام ہیں اس ملک کے اصلی مالک اپنی قسمت کے فیصلے آپ خود کریں اپنے حق کی خاطر نکلیں ‎#FinalCal
November 24, 2024 at 10:47 AM
ان لوگوں کا 9 مئی کی طرز کا ایک اور واقعہ کرنے کا پلان ہے، کنٹینرز پر جو سبز کپڑا ڈالا گیا ہے، میری خبر کے مطابق پولیس اس کو خود آگ لگائے گی اور اس کا الزام تحریک انصاف پر ڈال دے گی" ⁦‪@ImranRiazKhan‬⁩
‏⁦‪#FinalCal
November 24, 2024 at 8:05 AM
لاہور میں کوئی باہر نہیں نکلا، سب اپنے گھروں میں ناشتہ کر رہے ہیں - پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا بیان

‏⁦‪#FinalCal
November 24, 2024 at 6:15 AM
رانا ثنا اللہ یہ نواز شریف نہیں جو کارکنوں کو ملک میں چھوڑ کر خود نس جائے- یہ عمران خان ہے جس نے جیل میں بیٹھ کر تمہاری نیندیں اڑائی ہوئیں ہیں۔ کنول شوذب صدر پاکستان تحریک انصاف ویمن ونگ
‏⁦‪#FinalCal
November 22, 2024 at 11:06 AM
عمران خان نے کسی بھی بڑے سے بڑے عالم سے زیادہ اور آسان الفاظ میں قوم کو سمجھا دیا ہے کہ جب آپ "لا الہ الااللہ" پر یقین رکھ لو تو پھر کوئی اور خدا نہیں بن سکتا!
‏اسی لئے ہم 24 تاریخ کو خوف کے بُت توڑ کر نکلیں گے اور حقیقی آزادی حاصل کر کے رہیں گے-
‏⁦‪#FinalCal
November 22, 2024 at 11:02 AM
کل سے انشاءاللہ ملک کے مختلف علاقوں سے ورکرز اسلام آباد پہنچنا شروع ہو جائینگے

‏⁦‪#finalcal
November 21, 2024 at 7:29 PM
عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے بہت دھوکے دئیے-
‏ ان لوگوں نے 22 اگست کے ترنول والے جلسے کو ملتوی کروانے کے لئے اعظم سواتی کی منتیں ترلے کرکے صبح جیل میں ملاقات کروائی تھی،آج آعظم سواتی خود ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہیں-
‏یہ جھوٹے اور مکار ہیں،اس لئے 24 نومبر کی تیاری مکمل رکھیں!
‏⁦‪#FinalCal
November 21, 2024 at 7:05 PM
‏خبر دار 🚨🚨کوئی بھی انشاءاللہ کہے بغیر نہ گزرے

انشاءاللہ ہمارا لیڈر واپس آرہا ہے
#PTI #Imrankhan #Finalcal
November 21, 2024 at 1:06 PM

عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے بہت

دھوکے دئیے-

‏ ان لوگوں نے 22 اگست کے ترنول والے

جلسے کو ملتوی کروانے کے لئے اعظم سواتی

کی منتیں ترلے کرکے صبح جیل میں ملاقات

کروائی تھی،آج آعظم سواتی خود ڈیڑھ ماہ سے

جیل میں ہیں-

یہ جھوٹے اور مکار ہیں،اس لئے 24 نومبر کی

تیاری مکمل رکھیں!
‏⁦‪
#FinalCal
November 21, 2024 at 10:20 AM
عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے بہت دھوکے دئیے-
‏ ان لوگوں نے 22 اگست کے ترنول والے جلسے کو ملتوی کروانے کے لئے اعظم سواتی کی منتیں ترلے کرکے صبح جیل میں ملاقات کروائی تھی،آج آعظم سواتی خود ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہیں-
‏یہ جھوٹے اور مکار ہیں،اس لئے 24 نومبر کی تیاری مکمل رکھیں!
‏⁦‪#FinalCal
November 21, 2024 at 10:03 AM
@ptiofficial.bsky.social کل سے انشاءاللہ ملک کے مختلف علاقوں سے ورکرز اسلام آباد پہنچنا شروع ہو جائینگے

‏⁦‪#finalcal
November 21, 2024 at 9:56 AM
اٹھ باند کمر کیا ڈرتا ہے پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے ۔

‏میرے پاکستانیو !

‏منزل بہت قریب ہے بس اپنے 24 نومبر کو گھروں پہ نہیں بیٹھنا !
‏اپنا مینڈیٹ اور خان کو لے کے واپس آنا ہے ۔

‏⁧‫#مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی‬⁩
‏⁦‪#FinalCal
November 21, 2024 at 7:32 AM
رات گئے کپتان کا پیغام عوام تک پہنچانے کی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے

‏اپنے حلقہ این 242 رشید آباد بازار میں 24 نومبر ⁦‪@ImranKhanPTI‬⁩ کی فائنل کال کے حوالے سے ہینڈ بل تقسیم کیے

‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
‏⁦‪#FinalCal
November 20, 2024 at 8:28 PM
دیکھیں اپ سب لوگوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے خان صاحب نے رہا ہونا ہے کیونکہ ان کے خلاف بوگس کیس ہیں ان پر عدالتیں آخر کب تک فیصلہ نہیں سنائیں گی انشاءاللہ وہ سرخرو ہوں گے لیکن یہ سب دیکھتے ہوئے اپ لوگوں نے احتجاج سے پیچھے نہیں ہٹنا
‏⁦‪#FinalCal
November 20, 2024 at 5:32 PM
‏عمران خان کمرہ عدالت میں ماضی کی ویڈیو
#Finalcal
November 20, 2024 at 11:56 AM
November 20, 2024 at 11:39 AM
November 20, 2024 at 10:36 AM
عمران خان کا دوٹوک موقف۔۔۔🔥

کوئی ڈیل نہیں مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے۔۔۔
#finalcal
#imrankhan
November 20, 2024 at 10:33 AM
فیصل واوڈا نے اعتراف کرلیا ہے کہ عمران خان کو امریکہ کے حکم پر نکالا گیا شیخ رشید
#finalcal
November 20, 2024 at 10:25 AM