#CMMaryamInNarowal
یہ صرف استقبال نہیں بلکہ وزیراعلیٰ مریم نواز کیلیے عوام کا خلوص اور اعتماد ہے جو انہیں ترقی کے نئے دور کی نوید دے رہا ہے

#CMMaryamInNarowal
February 19, 2025 at 2:52 AM
وزیراعلیٰ مریم نواز نے جو کہا وہ کردکھایا
عوام کا یہ سمندر ان خدمات کے اعتراف کا شاندار عکاسی کررہا ہے۔

#CMMaryamInNarowal
February 18, 2025 at 1:22 PM
وزیراعلیٰ مریم نواز نے جو کہا وہ کردکھایا
عوام کا یہ سمندر ان خدمات کے اعتراف کا شاندار عکاسی کررہا ہے۔

#CMMaryamInNarowal
February 18, 2025 at 2:42 PM
‏مایوسی کا خاتمہ بھی ہوچکا اور الحمدللہ خوشحالی بھی واپس آچکی

‎#CMMaryamInNarowal
February 18, 2025 at 2:42 PM
February 18, 2025 at 11:21 AM
جلسے میں خواتین کی بھرپور شرکت وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن پر اعتماد کا اظہار کرتی ہے!

#CMMaryamInnarowal
February 18, 2025 at 11:48 AM
دنیا دیکھ لے، دنیا سن لے!! کہ نارووال کی عوام یہ گواہی دے رہی ہے کہ 12 ماہ کی قلیل مدت میں اللہ کے فضل و کرم سے واز شریف کی قیادت میں ملک کو مشکلات سے نکال دیا ہے
#CMMaryamInNarowal
February 18, 2025 at 1:26 PM
🔵: سرگودھا کارڈیالوجی ہسپتال کے منصوبے پر کام جاری ہے، مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جارہی ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
#CMMaryamInNarowal
February 19, 2025 at 2:56 AM
🔵: اقلیتی برادری کیلئے مینارٹی کارڈ کا اجراء کیا ہے، پنجاب میں بنیادی مراکز صحت میں تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں
🔵: 30 ہزار طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کیلئے سکالرشپس دیں، نوجوانوں کو لیپ ٹاپ فراہم کریں گے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
#CMMaryamInNarowal
February 19, 2025 at 2:56 AM
February 18, 2025 at 3:25 PM
سفارش کے بغیر پنجاب میں کوئی کام نہیں ہوتا تھا رشوت کے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا تھا اور رشوت ساری گوگی اور پنکی کو جاتی تھی۔لاہور سے بہاولپور اور رحیم یار خان تک گندگی کے ڈھیر تھے لیکن آج میں صرف 1 سال بعد نارووال سے پوچھنا چاہتی ہوں کہاں ہے وہ ڈیفالٹ ہوتا پاکستان؟

#CMMaryamInNarowal
February 18, 2025 at 12:43 PM
February 18, 2025 at 3:33 PM
February 18, 2025 at 3:29 PM
February 18, 2025 at 3:27 PM
عوام کا یہ سمندر بتارہا ہے کہ الحمدللہ پنجاب اہنی منزل کی جانب تیزی سے رواں دواں ہے

#CMMaryamInNarowal
February 18, 2025 at 11:49 AM
‏نارووال میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر

گن سکو تو گن لو

‎#CMMaryamInNarowal
February 18, 2025 at 6:43 PM
عوام سے کئے وعدے وفا کرکے نارووال آئی ہوں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نارووال جلسہ عام سے خطاب

#CMMaryamInNarowal
February 18, 2025 at 10:46 PM
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے نارووال کے تاریخی جلسہ سے خطاب کی ہائی لائٹس۔۔۔۔

#CMMaryamInNarowal
February 18, 2025 at 10:48 PM